سحر انگلش گرائمر مڈل سکول تراٹہ پشین۔

  • Home
  • Pakistan
  • Pishin
  • سحر انگلش گرائمر مڈل سکول تراٹہ پشین۔

سحر انگلش گرائمر مڈل سکول تراٹہ پشین۔ social media

18/09/2026

Day Timing Activity.

18/09/2026

*Character Building in Class 4* 🌱
A short classroom activity on the importance of good habits, positive values, and character building. The “Tree of Character” represents the good qualities that help students grow into responsible and respectful individuals.
Tnxx Muzamil khankhan sahib

18/09/2026

Class KG 1 k students. Mashallah

06/09/2026

Class 6th – Science
Topic: First 10 Elements of the Periodic Table
Presented by: Inam Ullah
S/O: Naseeb Ullah.

🇵🇰14 August and 🏆Midterm Examination Ceremony. ❤🌹
16/08/2026

🇵🇰14 August and 🏆Midterm Examination Ceremony. ❤🌹

🔊اہم اور ضروری اطلاع براۓ والدین۔ 🔊
02/08/2026

🔊اہم اور ضروری اطلاع براۓ والدین۔ 🔊

🌹🔊 اطلاع برائے والدین 🔊🌹گرمیوں کی تعطیلات آج سے انشاءاللہ 2 اگست تک چھٹی 3 اگست بروز سوموار سکول دوبارہ کھل جاۓ گا۔ لہزا...
21/07/2026

🌹🔊 اطلاع برائے والدین 🔊🌹
گرمیوں کی تعطیلات آج سے انشاءاللہ 2 اگست تک چھٹی 3 اگست بروز سوموار سکول دوبارہ کھل جاۓ گا۔ لہزا تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے۔ کہ اپنے بچوں کو چھٹیوں کے دوران پڑھائ پر دھیان رکھیں۔ پڑھائ جاری رکھیں۔ شکریہ🌹❤

19/07/2026

🌹✒️📒الحمدللہ 📒✒️🌹
اساتزہ اور بچوں کی خوب محنت کی وجہ سے ششماہی امتحان آخری مراحل میں ہے۔ بچوں کی خوبصورت رائٹنگ، اور خوشی کا اظہار بہترین محنت اور اساتزہ اکرام کی پیار سے پڑھانا ہی بچوں کا بہترین مستقبل کا ضامن ہے۔ بچے خوش معاشرہ خوشحال۔ آئیں اپنے بچوں کا مستقبل روشن کرے۔ شکریہ❤❤❤

الحمد للہ! 🌸آج ششماہی امتحانات کا پہلا پرچہ خیریت اور خیر و عافیت کے ساتھ کامیابی سے منعقد ہوا۔اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو ...
14/07/2026

الحمد للہ! 🌸
آج ششماہی امتحانات کا پہلا پرچہ خیریت اور خیر و عافیت کے ساتھ کامیابی سے منعقد ہوا۔
اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو آسانی، کامیابی اور بہترین نتائج عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲📚

🔉تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہیں۔ کہ بروز سموار سے بچوں کی ششماہی امتحان کا آغاز ہوگا۔ لہزا اپنے بچوں کی تمام اشیاء پور...
11/07/2026

🔉تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہیں۔ کہ بروز سموار سے بچوں کی ششماہی امتحان کا آغاز ہوگا۔ لہزا اپنے بچوں کی تمام اشیاء پوری کرکے وقت پر سکول بھیجے۔ بچوں کو گھر پر اور زہنی طور پر تیار رکھیں۔ مکمل یونیفارم میں بھیجے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی تمام بچوں کو کامیاب و کامران بناۓ۔ آمین ثم آمین
شکریہ۔ انتظامیہ سحر انگلش گرائمر مڈل سکول تراٹہ پشین۔ ❤🔉✒️

Address

Cadit Collage Road Sardar Muhla Trata Pishin
Pishin

Telephone

+13328064606

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سحر انگلش گرائمر مڈل سکول تراٹہ پشین۔ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category