Pishin Student Power

Pishin Student Power 🫶🏻

Government of Balochistan, Finance Department revises Special Conveyance Allowance for disabled employees from Rs. 4,000...
17/09/2026

Government of Balochistan, Finance Department revises Special Conveyance Allowance for disabled employees from Rs. 4,000 to Rs. 10,000 per month.

31/08/2026

بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ بلوچستان کا اکیلا اور واحد بورڈ ہے جس میں بلوچستان کے تمام اضلاع کے میٹرک ، انٹرمیڈیٹ کے رجسٹریشن ایکگزامینیشن ، مائیگریشن ، ویریفیکیشنوغیرہ وغیرہ کا کام ہوتا ہے
اس کی فیس جمع کرنے کا سسٹم کافی پرانا اور وقت کا ضیاع کے مترادف ہے
بلوچستان بورڈ کے چئیرمین نے مجھے یہ یقین دہانی کرائی اور کہا کہ
چیئرمین، بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن
ریمارکس
موجودہ دستی (مینوئل) فیس وصولی کے نظام اور آن لائن ادائیگی کی سہولت متعارف کرانے کی تجویز کے حوالے سے آپ کی شکایت کی مناسبت سے، مطلع کیا جاتا ہے کہ بورڈ اس وقت آن لائن ادائیگی کے نظام پر کام کر رہا ہے تاکہ امیدواروں/طالب علموں کو ڈیجیٹل ذرائع سے اپنی مقررہ فیس جمع کرانے میں سہولت فراہم کی جا سکے۔
بورڈ اپنے فیس وصولی کے طریقہ کار کو جدید بنانے کے لیے فعال طور پر کام کر رہا ہے، اور آن لائن ذرائع سے بورڈ کی فیس کی ادائیگی کی سہولت جلد فراہم کر دی جائے گی۔

For more infoContact Akmal Syed
31/08/2026

For more info
Contact Akmal Syed

27/08/2026

پشین کے فیز 3 ٹیچرز کے ڈاکومنٹس ویریفیکیشن مکمل ہوگئی ہے ڈویژنل ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے

بلوچستان میں ملازمین کی تنخواہوں سے پروفیشن/ایمپلائمنٹ ٹیکس کی کٹوتی کا فیصلہمحکمہ خزانہ بلوچستان نے 18 اگست 2026 کے مرا...
20/08/2026

بلوچستان میں ملازمین کی تنخواہوں سے پروفیشن/ایمپلائمنٹ ٹیکس کی کٹوتی کا فیصلہ

محکمہ خزانہ بلوچستان نے 18 اگست 2026 کے مراسلے کے ذریعے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے پروفیشن/ایمپلائمنٹ ٹیکس کی کٹوتی یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی۔

مراسلے کے مطابق بلوچستان پروفیشنز، ٹریڈز، کالنگز اینڈ ایمپلائمنٹ ٹیکس ایکٹ 2026 کے تحت ملازمین سے سالانہ 500 روپے ٹیکس کی کٹوتی کی جائے گی۔

محکمہ خزانہ نے اکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان اور تمام ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس افسران کو ہدایت کی ہے کہ قانون اور مقررہ طریقہ کار کے مطابق ٹیکس کی کٹوتی عمل میں لائی جائے۔


گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج خانوزئی کی طالبات کو ٹرانسپورٹ کے شدید مسائل کا سامناگورنمنٹ گرلز ڈگری کالج خانوزئی کے بلوزئی، من...
19/08/2026

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج خانوزئی کی طالبات کو ٹرانسپورٹ کے شدید مسائل کا سامنا
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج خانوزئی کے بلوزئی، منگل آباد، تورخہ لہ اور عمرزئی سے آنے والی طالبات کے لیے حکومت کی جانب سے الگ بس فراہم کی گئی ہے، لیکن اس کے باوجود طالبات کو کالج آنے جانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
طالبات کا کہنا ہے کہ وہ بس کی فیس بھی ادا کرتی ہیں، مگر بس بعض اوقات مقررہ وقت پر نہیں آتی، جبکہ کئی اسٹاپس پر طالبات کو نظر انداز کرکے بس آگے چلی جاتی ہے۔ بارہا مطالبہ کیا گیا کہ دو ٹرپس کیے جائیں تاکہ تمام طالبات باعزت اور آرام سے کالج پہنچ سکیں، لیکن اس مسئلے کا مستقل حل نہیں نکالا گیا۔
طلبہ و طالبات کے مطابق اگر تورخہ لہ اور عمرزئی کے لیے ایک ٹرپ جبکہ بلوزئی اور منگل آباد کے لیے دوسرا ٹرپ مقرر کیا جائے تو مسئلہ کافی حد تک حل ہوسکتا ہے۔ اس وقت چاروں علاقوں کی طالبات کو ایک ہی ٹرپ میں بٹھایا جاتا ہے، جس کی وجہ سے بس میں جگہ نہ ہونے کے باعث انہیں انتہائی مشکلات اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
سوال یہ ہے کہ جب طالبات باقاعدہ بس فیس ادا کر رہی ہیں تو انہیں اس بنیادی سہولت کے لیے اتنا خوار کیوں ہونا پڑ رہا ہے؟ طالبات کو روزانہ اس مشکل صورتحال سے گزرنا پڑتا ہے۔
متعلقہ حکام اور کالج انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ فوری طور پر دو ٹرپس کا انتظام کیا جائے اور طالبات کے لیے باعزت، محفوظ اور مناسب ٹرانسپورٹ کی سہولت یقینی بنائی جائے۔

19/08/2026

Pishin ke Phase III Verification Orders 2 Dino Me Ho Jaynge

19/08/2026

ماں کے بغیر گھر قبرستان ہے 🥲

14/08/2026

آزادی کا دن پشین میں انٹرنیٹ کو بھی آزاد کیا جائے 🇵🇰

11/08/2026

3g and 4g موبائل انٹرنیٹ سروسز پشین میں بحال

Address

Pishin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pishin Student Power posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category