27/12/2022
انا للہ وانا الیہ راجعون
ماسٹر حاجی فضل الرحمن ہائی سکول مچان رحمت اللہ، ایس پی آفس سپرنٹنڈنٹ حضرت اللہ، عطاء اللہ اور حافظ صدیق الرحمن کے والد حاجی عبد الرحمن بقضائے الہی انتقال فرما گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج بروز منگل 11 بجے معصوم بابا قبرستان میں ادا کی گئ