23/12/2025
الحمداللہ
Sabawoon Public School Pishin سباون پبلک سکول پشین کے پرنسپل سر رفیع اللہ صاحب پورے پاکستان سے
Phd کے لئے
فن لینڈ کے یونیورسٹی میں سیٹ حاصل کر کے فن لینڈ پہنچ گئے جو نہ صرف بلوچستان، پشین بلکہ پاکستان کے لئے اعزاز ہے.
اللہ کا بہت شکر گزار ہیں اور اور دعا گو ہیں۔ کہ اللہ مزید کامیابی عطا فرمائے۔۔۔
Best of luck Respected Sir