22/09/2026
بچوں کی بہترین Learning صرف کتابوں تک محدود نہیں ہوتی۔
بچے ہر دن کچھ نہ کچھ نیا سیکھتے ہیں؛ کبھی کتاب سے، کبھی کھیل کے ذریعے، کبھی کسی سرگرمی سے اور کبھی ایک چھوٹے سے سوال کے ذریعے۔
ہمیں بچوں کو صرف سبق یاد کروانے کے بجائے انہیں سوچنے، سمجھنے اور سوال کرنے کا موقع دینا چاہیے۔ ان کے ذہن میں آنے والے سوالات کو اہمیت دینی چاہیے، کیونکہ سوال کرنے کی عادت ہی curiosity اور learning کو مضبوط بناتی ہے۔
ساتھ ہی بچوں کے لیے کھیل کود اور physical activities کا وقت بھی اتنا ہی ضروری ہے۔ کھیل بچوں کو active رکھنے کے ساتھ ساتھ teamwork، confidence، creativity اور problem-solving جیسی skills بھی سکھاتا ہے۔
ایک متوازن learning environment وہ ہے جہاں بچہ پڑھے بھی، کھیلے بھی، سوال کرے، explore کرے اور اپنی بات اعتماد کے ساتھ بیان کرنا بھی سیکھے۔
At City Montessori School, we believe in learning that goes beyond books , learning that helps children think, explore and grow.