27/08/2026
حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائش مولیٰ کی دھوم
مثل فارس نجد کے قلعے گرتے جائیں گے
خاک ہو جائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضا
جب تک دم میں ہے دم ذکر ان کا سناتے جائیں گے
پیرمحل میں جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا مرکزی جلوس علماء کرام کی قیادت میں دارالعلوم صاحب لولاک سے روانہ ہوا سیدنا عثمان غنی چوک و دیگر مجوزہ شاہراہوں سے ہوتا ہوا میلاد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم چوک پہنچا۔
جہاں تلاوت قرآن مجید
نعت رسول مقبول صلی اللّٰہ علیہ وسلم
علماء کرام کے خطابات
اور صلوٰۃ و سلام کے بعد دعا پر اختتام پذیر ہوا۔
عــلــمــاء کــرام
شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا مفتی محمد عبداللّٰہ چشتی صاحب
شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر مفتی محمد وسیم سیالوی صاحب
شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا محمد تصدق حسین گل صاحب
استاذ القراء فخر القراء قاری محمد منظور احمد صفدر صاحب
حضرت علامہ مولانا مفتی محمد طاہر نقشبندی صاحب
حضرت علامہ مولانا حافظ محمد عطاء المصطفیٰ چشتی صاحب
حضرت علامہ مولانا صاحبزادہ محمد سعد الدین رضوی صاحب
حضرت علامہ صاحبزادہ محمد باسط مسعود رضوی صاحب
حضرت علامہ مولانا مفتی محمد اسد الرحمٰن چشتی صاحب
حضرت علامہ مولانا محمد حمزہ حسین گل صاحب
حضرت علامہ مولانا محمد بلال احمد صفدر صاحب
حضرت علامہ مولانا مفتی محمد وسیم اشرفی صاحب
حضرت علامہ حافظ محمد عمر دراز سلطانی صاحب
حضرت علامہ محمد ساجد حسین رضوی صاحب
حضرت علامہ مولانا پروفیسر محمد وقاص سرور قادری صاحب
حضرت علامہ مولانا مفتی محمد انتظار حسین صاحب
حضرت علامہ مولانا مفتی محمد عبد الرحمٰن چشتی صاحب
و دیگر علماء کرام و قراء حضرات نے مرکزی جلوس کی قیادت فرمائی۔
بصد شکریہ
محترم جناب زاہد اقبال صاحب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل
محترم جناب منیر احمد صاحب ڈی ایس پی پیرمحل
محترمہ فاطمہ سلیم صاحبہ چیف آفیسر
محمد اکرم مجاھد صاحب چیف انکروچمنٹ
محمد حسنین جانباز سکیورٹی انچارج
محمد عدنان صاحب میونسپل کمیٹی پیرمحل
محمد ناصر شہزاد صاحب پیرمحل
صحافی برادران
و دیگر منتظمین پیرمحل
کا جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے مرکزی جلوس کے شاندار استقبال پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اور مقابلے میں شرکاء طلباء کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
منجانب بزمِ صاحب لولاک پیرمحل