Alqadir Public School Pir Mahal Campus

Alqadir Public School  Pir Mahal Campus Play group to matric exford level education

Admissions Are open in Al Qadir public school pir mahal
26/08/2024

Admissions Are open in Al Qadir public school pir mahal

Admissions Are open in Alqadir public school pir mahal
15/08/2024

Admissions Are open in Alqadir public school pir mahal

Congratulation Hero Nadeem Arshad
09/08/2024

Congratulation Hero Nadeem Arshad

Admissions Are open 👉
22/07/2024

Admissions Are open 👉

القادر سائنس اکیڈمی میں داخلہ جاری ہےمیٹرک سپلیمنٹری امتحان کی40 دن میں تیاری کریں صرف سنگل فیس کے ساتھرابطہ 03133900298
13/07/2024

القادر سائنس اکیڈمی میں داخلہ جاری ہے
میٹرک سپلیمنٹری امتحان کی40 دن میں تیاری کریں صرف سنگل فیس کے ساتھ
رابطہ 03133900298

اک مقدس فرض کی تکمیل ہوتی ہے یہاںقسمت  نوع  بشر  تبدیل  ہوتی ہے   یہاں القادر پبلک سکول پیر محل میں داخلہ جاری ہےجہاں آپ...
30/06/2024

اک مقدس فرض کی تکمیل ہوتی ہے یہاں
قسمت نوع بشر تبدیل ہوتی ہے یہاں

القادر پبلک سکول پیر محل میں داخلہ جاری ہے

جہاں آپ کے بچوں کے لیے تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تربیت بھی کی جاتی ہےاور پڑھانے کے ساتھ ساتھ سکھانے پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے
اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کے لیے اور بہترین سکلز کے لئے ہمارے ادارے کا انتخاب کریں
عاطف سلیم 03133900298

داخلہ جاری ہےالقادر پروفیشنل سکلز اکیڈمی غوثیہ چوک رجانہ روڈ نزد نادرا دفتر پیر محلمفت داخلہمفت کتابیں صرف رجسٹریشن فیس ...
22/06/2024

داخلہ جاری ہے
القادر پروفیشنل سکلز اکیڈمی غوثیہ چوک رجانہ روڈ نزد نادرا دفتر پیر محل
مفت داخلہ
مفت کتابیں
صرف رجسٹریشن فیس میں گورنمنٹ سے منظور شدہ ڈپلومہ حاصل کریں
0313 -3900298
0302- 8966017

26/05/2024

‏سن سٹروک

اب درجہ حرارت 40 سے 45 ڈگری تک روز پہنچ رھا ھے جو کہ مزید چار پانچ دن بڑھتا رہے گا اس لئے اس بارے میں کچھ عرض کرنا چاہ رھا ہوں۔

شدید گرمی سے بزرگ لوگ بہت زیادہ متاثر ھوتے ھیں۔ لہذا بہتر ھے کے انتہائی احتیاط سے کام لیا جائے

احتیاط
گوشت، انڈہ، اچار، کوک، پیسی، تیز مرچ مصالحے، پالک، میتھی وغیرہ کھانے سے اجتناب کریں۔
کالا، نیلا، لال، میرون، جامنی اور گہرے رنگ والے کپڑے پہننے سے پرہیز کریں
انتہائی گرمی کے اوقات صبح 9 سے شام 6 بجے تک بلا ضروری سفر نا کریں
نمک کا کم سے کم استمعال کریں
کالے رنگ کے اور مکمل بند جوتے کم سے کم پہنیں

کرنے والے کام

کدو، ٹینڈے، اروی، گھیا توری، پیٹھا، مولی، کھیرا، دودھ، دیسی گھی، شربت بزوری، بلنگو اور شربت بادام پھلوں میں تربوز، کیلا، خوبانی اور خربوزے کا استمعال کریں۔

سفید، گلابی، سبز اور ہلکے رنگ کے کپڑوں کا استمعال کریں
گھر سے نکلتے وقت گیلا تولیہ ضرور ساتھ رکھیں۔ ممکن ہو تو سر اور گردن کسی کپڑے سے ضرور ڈھانپیں اور عینک کا استمعال بھی کریں۔

سونف اور الائچی کا قہوہ گرمی کا بہترین توڑ ہے
املی اور آلو بخارے کا زلال پیاس کی شدت کو انتہائی کم کر دیتا ھے
پانی جس قدر ممکن ہو پئیں ٹھنڈے پانی کی بجائے گھڑے کا پانی استمعال کریں۔ پیاس کی شدت کنٹرول میں رہتی ہے۔

جتنی بار ممکن ہو دن میں غسل کریں
ہوا دار جوتا پہنیں جو کالے رنگ کا نا ھو

درخت لگائیں جو نہ صرف موجودہ گرمی کو کم کریں گے بلکہ سردی میں پڑنے والی سموگ کا بھی توڑ ہیں

ضرورت پڑنے پر اپنے معالج سے رابطہ کریں

سرزمین پیر محل میں ایک شاندار ادارے کا آغاز ہو چکا ہے جس میں امتحان سے فری طلباء وطالبات کے لئے کمپیوٹر اور صرف طالبات ک...
26/05/2024

سرزمین پیر محل میں ایک شاندار ادارے کا آغاز ہو چکا ہے جس میں امتحان سے فری طلباء وطالبات کے لئے کمپیوٹر اور صرف طالبات کے لیے سلائی اور پارلر کا گورنمنٹ سے تحقیق شدہ ڈپلومہ کروایا جاتا ہے
داخلہ جاری ہے
یکم جون سے کلاسز شروع ہیں
مفت داخلہ ،مفت کتابیں اور مستحق طلباء وطالبات کے لئے وظیفہ

ہم بنائیں  گےآپ کے خوابوں کو حقیقتسرزمین پیر محل کے لیےالقادر سائنس اینڈ کمپیوٹر اکیڈمی کا آغاز بھی ھو چکا ھے جہاں آپ بن...
04/05/2024

ہم بنائیں گےآپ کے خوابوں کو حقیقت
سرزمین پیر محل کے لیےالقادر سائنس اینڈ کمپیوٹر اکیڈمی کا آغاز بھی ھو چکا ھے جہاں آپ بنیں گے چند روز میں کمپیوٹر ایکسپرٹ اور گورنمنٹ سے تحقیق شدہ ڈپلومہ حاصل کریں گے

اک مقدس فرض کی تکمیل ہوتی ہے یہاںقسمت  نوع  بشر  تبدیل   ہوتی  ہے یہاںسرزمین پیر محل کی خدمت کے لیے ایک شاندار ادارے کا ...
04/05/2024

اک مقدس فرض کی تکمیل ہوتی ہے یہاں
قسمت نوع بشر تبدیل ہوتی ہے یہاں
سرزمین پیر محل کی خدمت کے لیے ایک شاندار ادارے کا آغاز ہو چکا ہے اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کے لیے ہمارے ادارے کا انتخاب کریں ھمارا ادارہ آپ لوگوں کے بچوں کے اندر انشاء اللہ ہر طرح کی قابلیت پیدا کرے گا اور بچہ دنیا میں آپ کا اور ادارے کا نام روشن کرے گا

القادر سائنس اینڈ کمپیوٹر اکیڈمی     کا باقاعدہ آغاز انشاء اللہ 15مئی سے ہورھا ھےایڈمیشن شروع ہیںایڈریس: غوثیہ چوک رجانہ...
02/05/2024

القادر سائنس اینڈ کمپیوٹر اکیڈمی
کا باقاعدہ آغاز انشاء اللہ 15مئی سے ہورھا ھے
ایڈمیشن شروع ہیں
ایڈریس: غوثیہ چوک رجانہ روڈ نزد نادرا دفتر پیر محل
رابطہ: 03133900298
03086503703

Address

Ghosia Chowk Rajana Road Near Nadra Office Pir Mahal
Pir Mahal
3900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alqadir Public School Pir Mahal Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Alqadir Public School Pir Mahal Campus:

Shortcuts

Share

Category