Goverment Boys High School No.2 Pir Mahal

Goverment Boys High School No.2 Pir Mahal Goverment Boys High School No.2 Pir Mahal

08/02/2014

Mian Asad hafeez & Mian Basit Haeez & Muhammad Saleem With Head Master Muhammad Bakhsh Warraich

First Class 1994  Goverment Boys High School No.2 Pir Mahalبیس سال پہلے ہم نے میٹرک پاس کیا تھا
08/02/2014

First Class 1994 Goverment Boys High School No.2 Pir Mahal
بیس سال پہلے ہم نے میٹرک پاس کیا تھا

Mian Asad hafeez & Mian Basit Haeez & Muhammad Saleem With Head Master Muhammad  Bakhsh Warraich
08/02/2014

Mian Asad hafeez & Mian Basit Haeez & Muhammad Saleem With Head Master Muhammad Bakhsh Warraich

پیر محل ‘ بوائز ہائی سکول نمبر2کی چار دیواری ٹوٹ پھوٹ کا شکارگراسی پلاٹ اور پھولوں کی کیاریاں تباہ ہونے لگیں ‘ فوری طور ...
08/02/2014

پیر محل ‘ بوائز ہائی سکول نمبر2کی چار دیواری ٹوٹ پھوٹ کا شکار

گراسی پلاٹ اور پھولوں کی کیاریاں تباہ ہونے لگیں ‘ فوری طور پر نوٹس کا مطالبہ پیر محل ، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 2 پیر محل کی چار دیواری کی ٹوٹ پھوٹ کے مناظر
پیر محل (نمائندہ دنیا) شاندار تعلیمی نتائج دینے والے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر2کی عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی، سکول کا گراسی پلاٹ اور پھولوں کی کیاریاں تباہ ہونے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق پیر محل کے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر2 نے ہمیشہ شاندار نتائج دئیے مگر عرصہ دراز سے اس کی چار دیواری جگہ جگہ سے ٹوٹنے کی وجہ سے درسگاہ سکول اوقات کے بعد نشیئوں اور آوارہ کتوں کی آماجگاہ بن جاتی ہے جس کی وجہ سے ناصرف سکول کا تقدس پامال ہوتا ہے بلکہ گراسی پلاٹ اور پھولوں کی کیاریاں بھی تباہ ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ اہل علاقہ نے صورتحال پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پنجاب درسگاہوں کو جدید سہولیات فراہم کرنے کا راگ تو الاپ رہی ہے مگر چھوٹے شہروں کے تعلیمی اداروں کے روز بروز بڑھتے مسائل کے حل پر کوئی توجہ نہیں دی جاتی۔ انہوں نے محکمہ تعلیم کے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا کہ سکول کی چار دیواری کو ازسرنو تعمیر کر کے ادارے کا تقدس پامال ہونے سے بچایا جائے ۔

07/02/2014
07/02/2014

School Video

Goverment Boys High School No.2 Pir Mahal
07/02/2014

Goverment Boys High School No.2 Pir Mahal

Address

Ghousia Abad
Pir Mahal
36300

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 15:00
Saturday 08:00 - 15:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Goverment Boys High School No.2 Pir Mahal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category