EduVation

EduVation This page is meant to visualize the teachers' training activities and lectures on different school subjects.

Guess the trainer!!
27/06/2025

Guess the trainer!!

13/05/2025

Muhammad Dawood coming out of the washroom after taking a bath:
Papa!, all these people are saying that India has stopped the water supply to Pakistan.
They are all lying.
Look, water is there in washroom taps.😁😁

Another journey, another educational startup
03/05/2025

Another journey, another educational startup

ھر بند دروازو لاک نہین ھوتا بس ھلکے سے دھکا دینے کی ضرورت ھوتی ھےJust Push itCopied
17/04/2025

ھر بند دروازو لاک نہین ھوتا
بس ھلکے سے دھکا دینے کی ضرورت ھوتی ھے
Just Push it

Copied

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!  اپنے بچوں کے لیے یہ مٹی کے کلے (Clay) لے کر دیں اور انہیں ترغیب دیں کہ وہ اس پر اے بی ...
26/02/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

اپنے بچوں کے لیے یہ مٹی کے کلے (Clay) لے کر دیں اور انہیں ترغیب دیں کہ وہ اس پر اے بی سی یا کوئی بھی الفاظ لکھیں۔ اگر وہ مکمل الفاظ نہ بھی لکھ سکیں تو جو کچھ بھی بنا سکیں، وہ کریں۔ اس کے بعد ان سے کہیں کہ چاقو یا چھری کی مدد سے ان حروف کو مزید صاف اور خوبصورت بنائیں اور انہیں ایک سیدھی لائن میں ترتیب دیں۔

اس سرگرمی کا فائدہ یہ ہوگا کہ بچوں کو خوشخطی کا شعور پیدا ہوگا اور وہ سمجھ سکیں گے کہ الفاظ کو کس طرح ترتیب سے اور خوبصورتی کے ساتھ لکھا جا سکتا ہے۔ اگر ہم لکھائی پر بالکل توجہ نہ دیں تو وہ بےترتیب اور غیر جاذبِ نظر لگتی ہے، لیکن اگر ہم اسے بہتر بنانے کی کوشش کریں تو وہ خوبصورت نظر آتی ہے۔ یہ ایک مفید اور تخلیقی سرگرمی ہے جو بچوں کو خوشخطی سیکھنے میں مدد دے سکتی ہے۔

29/01/2025

Address

Ali Akbar Shahbaz
Pir Mahal
36300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EduVation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share