Learn Quran Pak By Kashaf

Learn Quran Pak By Kashaf "� Welcome to Learn Quran by Kashaf Academy! �� Join us on a journey of enlightenment and understanding.

Our personalized approach makes Quranic learning accessible to all.

08/04/2025
رمضان المبارک کی آمد مبارک! ✨🌙  کشف اکیڈمی@.….. کی جانب سے آپ سب کو رمضان المبارک کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! یہ مقدس...
01/03/2025

رمضان المبارک کی آمد مبارک! ✨🌙

کشف اکیڈمی@.….. کی جانب سے آپ سب کو رمضان المبارک کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! یہ مقدس مہینہ برکتوں، رحمتوں اور مغفرت کا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس ماہ کے فیوض و برکات سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!

دعا ہے کہ یہ رمضان ہم سب کے لیے رحمت، سکون اور کامیابی لے کر آئے!

25/02/2025

أللھم بلِّغنا رمضان بروحٍ أنقی وقلبٍ أتقی وعملٍ أرقی!!

اے اللــہ!!
_ہمیں رمضان اس حال میں نصیب فرما کہ ہماری روح زیادہ پاکیزہ ہو، دل زیادہ متقی ہو، اور عمل زیادہ بلند ہو._
💝

Holy Quran ❣️
15/01/2025

Holy Quran ❣️

After( Hifz the Quran) , if you have forgotten  in the busyness of life 🙃if you don't have time to go to Madrassas N Mos...
01/10/2024

After( Hifz the Quran) , if you have forgotten in the busyness of life 🙃
if you don't have time to go to Madrassas N Mosques ......
”Revise Quran with me”
Kashaf Academy!
Contact No : 0302 8217323

جو شخص قرآن سے اُنس پاتا ہے اسے تنہائی سے کوئی نقصان نہیں پہنچے گا ✨
28/09/2024

جو شخص قرآن سے اُنس پاتا ہے اسے تنہائی سے کوئی نقصان نہیں پہنچے گا ✨

21/09/2024
27/06/2024

إِنَّ رَبِّي قَرِيبٌ مُّجِيبٌ❤
بے شک میرا رب قریب ہے اور دعا قبول کرنے والا ہے (سورہ ھود: 61)

01/06/2024

اللهم

إمج من قلوبنا
كل ما يغم النفس ويظلم القلب
وأبدل مكانه نفس مطمئنة
راضية بقضائك وتشتاق للقائك
ربنا اجعل دعائنا لك مستجاب
إنك أكرم من سئل يا رحمن يارحيم

اے اللہ۔۔!

ہمارے دلوں سے ہر وہ چیز نکال دے
جو روح کو(گناھوں سے) ڈھانپ دے اور دل کو تاریک کردے ۔۔
اور بدل اسکو ایک ( نفس مطمئنة ) مطمئن روح سے
جو اپکے فیصلہ پر راضی رہنے والی ھے اپ سے ملاقات کی مشتاق ھے
اے رب یماری دعاؤں کو قبولیت والا بنا دیجیے
بیشک اے رحمن و رحیم آپ سوال کرنے والے کو سب سے زیادہ عطا کرنے والے سخی ہیں 🤲🩶🤍

*𝑨𝒔𝒂𝒓 𝑺𝒂𝒍𝒂𝒉*جمعہ کے دن عصر اور مغرب کے درمیان دعا کی قبولیت کی گھڑی کا وقت ہوتا ہے لہذا اپنے قیمتی وقت کو فالتو چیزوں می...
31/05/2024

*𝑨𝒔𝒂𝒓 𝑺𝒂𝒍𝒂𝒉*

جمعہ کے دن عصر اور مغرب کے درمیان دعا کی قبولیت کی گھڑی کا وقت ہوتا ہے لہذا اپنے قیمتی وقت کو فالتو چیزوں میں ضائع نہ کریں... کثرت سے گڑگڑا کر دعا کیجیے...
اللہ فرماتا ہے..
🤲مجھ سے مانگو میں ضرور قبول کروں گا..
( ان شاء اللہ)
اپنی دعاؤں میں پوری امت کو شامل کیجیے... اللہ ہماری دعاؤں کو قبول کرے... آمین

Address

Pir Mahal

Telephone

+923028217323

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn Quran Pak By Kashaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Learn Quran Pak By Kashaf:

Shortcuts

Share

Category