Govt. Secondary School Musa Wali -Piplan

Govt. Secondary School Musa Wali -Piplan class 1 to Class 10

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اور جناب اقبال صاحب کی خلوصِ نیت پر مبنی کاوشوں کے نتیجے میں ایک فلاحی این جی او کی جانب سے ...
16/12/2025

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اور جناب اقبال صاحب کی خلوصِ نیت پر مبنی کاوشوں کے نتیجے میں ایک فلاحی این جی او کی جانب سے طلبہ و طالبات میں جرسیاں تقسیم کی گئیں۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اقبال صاحب کو ان کی اس نیک خدمت کا بہترین اجر عطا فرمائے، ان کے رزق میں برکت دے، صحت و عافیت نصیب فرمائے اور انہیں مزید بھلائی کے کاموں کی توفیق عطا کرے۔
اللہ تعالیٰ اس این جی او کے تمام ذمہ داران کی کوششوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور یہ عمل طلبہ کے لیے علم، حوصلے اور روشن مستقبل کا سبب بنے۔ آمین۔

9 نومبر 9- یومِ اقبالآج ہم اُس عظیم مفکر، شاعر اور رہنما علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ کی یاد مناتے ہیں جنہوں نے سوئی ہوئی امت...
09/11/2025

9 نومبر 9- یومِ اقبال

آج ہم اُس عظیم مفکر، شاعر اور رہنما علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ کی یاد مناتے ہیں جنہوں نے سوئی ہوئی امت کو خودی، ایمان، عشق اور عملِ پیہم کا پیغام دیا۔ اقبالؒ کا کلام محض شاعری نہیں، بلکہ ایک انقلابی صدا ہے جو انسان کو اس کی اصل پہچان یاد دلاتی ہے۔

اقبالؒ نے ہمیں یہ یقین عطا کیا کہ قوموں کی تعمیر دولت یا طاقت سے نہیں، بلکہ کردار، علم، محبت اور جذبۂ یقین سے ہوتی ہے۔ اُن کی فکر آج بھی رہنمائی کا سرچشمہ ہے، جو ہمیں مایوسی سے اُمید، غلامی سے آزادی، اور خواب سے حقیقت کی راہ دکھاتی ہے۔

آئیے! اس یومِ اقبالؒ پر ہم عہد کریں کہ اقبالؒ کے پیغام کو سمجھیں، اپنائیں اور نئی نسلوں تک پہنچائیں، تاکہ ایک باوقار، خوددار اور روشن پاکستان کی تعبیر ممکن ہو۔

کہیں ذکر رہتا ہے اقبالؔ تیرا
فسوں تھا کوئی، تیری گُفتار کیا تھی

15/10/2025

📢 اہم اطلاع برائے والدین و طلباء

بحکم چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی میانوالی، اطلاع دی جاتی ہے کہ گورنمنٹ ہائی سکول موسا والی میں کل بروز جمعرات، 16 اکتوبر 2025 سے درج ذیل نئے اوقاتِ کار نافذ العمل ہوں گے۔

⏰ نئے اوقاتِ کار: صبح 8:30 بجے تا دوپہر 2:30 بجے تک

تمام طلباء اور والدین سے گزارش ہے کہ نئے اوقات کے مطابق وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں۔

منجانب:
ہیڈ ماسٹر
گورنمنٹ ہائی سکول موسی والی

31/08/2025
17/08/2025

نویں اور دسویں جماعت کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تعلیمی ادارے 18 اگست 2025ء بروز سوموار سے کھل رہے ہیں۔ پہلے دن سے ہی پڑھائی کا آغاز ہوگا، لہذا والدین اپنے بچوں کو باقاعدگی سے سکول بھیجیں۔

07/05/2025

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، سرگودھا

پریس ریلیز

تمام طلباء، طالبات اور عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ:

آج بروز بدھ، 7 مئی 2025 کو منعقد ہونے والے
ایچ ایس ایس سی (HSSC) انٹرمیڈیٹ کے تھیوری پیپرز اور ایس ایس سی/میٹرک (SSC) کے پریکٹیکل امتحانات
عارضی طور پر ملتوی کر دیے گئے ہیں۔

امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
تمام امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ آج کسی بھی صورت امتحان دینے کے لیے گھر سے نہ نکلیں۔

اس اطلاع کو فوری طور پر دیگر طلباء و طالبات تک پہنچائیں تاکہ کسی کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ریاض قدیر بھٹی
کنٹرولر امتحانات،
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، سرگودھا

پنجاب بھر کے سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے آج مورخہ 7 مئی 2025 بند رہیں گے۔
07/05/2025

پنجاب بھر کے سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے آج مورخہ 7 مئی 2025 بند رہیں گے۔

Honoring Success: SBA 2025 Prize Distribution Ceremony
11/04/2025

Honoring Success: SBA 2025 Prize Distribution Ceremony

New School timing w.e.f 10-4-2025
09/04/2025

New School timing w.e.f 10-4-2025

Revised School timing w.e.f 8-4-25
07/04/2025

Revised School timing w.e.f 8-4-25

Address

GHS Musa Wali
Piplan
42000

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:30
Tuesday 07:30 - 13:30
Wednesday 07:30 - 13:30
Thursday 07:30 - 13:30
Friday 07:30 - 00:00
Saturday 09:00 - 00:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Secondary School Musa Wali -Piplan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category