Government Insaf After Noon Elementry School Mondan Wala

Government Insaf After Noon Elementry School Mondan Wala گورنمنٹ آفٹر نون ایلیمٹری سکول مونڈاں والا پپلاں

24/12/2024
24/01/2024

تمام عالم اسلام کو یوم ولادت باسعادت مولائے کائنات امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو

07/09/2023

گورنمنٹ انصاف ایلیمنٹری سکول مونڈاں والا مرکز پپلاں تحصیل پپلاں۔

In commemoration of Defence Day of Islamic Republic of Pakistan, an event was organized at GPS MONDAN WALA PIPLAN with full zeal and zest.
Our school's lustrous and talented students added the flavour of love, passion and pride into the very conception of patriotism.
پاکستان زندہ باد
افواج پاکستان پاٸیندہ باد

As teaching is a sacred responsibility, we the staff of GPS MONDAN WALA are working day in and day out to polish our students talents and thinking outlooks.Under the seasoned supervision of head master Sir Amjad khan , we are putting our blood and sweat into the pedagogical perspectives to yield the best of brains and the best of outcomes.
نہ اٹھا پھر کوئی رومیؔ عجم کے لالہ زاروں سے

وہی آب و گل ایراں وہی تبریز ہے ساقی
نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سے
زرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی۔۔۔۔۔

Long Live Pakistan !!

*چھٹیوں میں والدین کے نام اہم پیغام*1.محترم والدین  موسم گرما کی تعطیلات کے دوران بچوں کو باہر فضول گھومنے پھرنے نہ دیں۔...
06/06/2023

*چھٹیوں میں والدین کے نام اہم پیغام*
1.محترم والدین موسم گرما کی تعطیلات کے دوران بچوں کو باہر فضول گھومنے پھرنے نہ دیں۔

2.والدین چھٹیوں میں بچوں کو جو ھوم ورک دیا گیا ہے اس پر خصوصی توجہ دیں۔
3.بچے کی اچھی تعلیم و تربیت والدین کی ذمہ داری ہے۔

4.بچوں کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچائیں۔۔کیونکہ وقت ایک قیمتی سرمایہ ہوتا ہے۔

5.بچوں کو موبائل کا استعمال صرف تعلیمی مقصد کے لیے کرنے دیں۔

6.موسم گرما کی تعطیلات کے دوران جو ہوم ورک بچوں کو دیا جاتا ہے وہ دراصل سکول میں کیے جانے والے کام کا اعادہ ہوتا ہے۔اس سے بچے اپنے آپ کو امتحان کے لیے تیار کرتے ہیں تاکہ بعد میں کوئی مشکل نہ ہو۔

7.چھٹیوں کا کام دینےکا اہم ترین مقصد بچوں کو منفی سرگرمیوں سے بھی روکنا ہے۔

8.بچوں سے نماز،کلمے اور دوسری دینی تعلیم کا روزانہ کی بنیاد پر سنیں۔

9.تعطیلات میں بچوں کو گھر والوں کے ساتھ کام میں ہاتھ بٹانے کا موقع ضرور دیں۔

10.بچوں کی صحت کا خصوصی خیال رکھیں۔روزانہ ورزش اور کھیل کود کا ٹائم دیں۔

11.تعطیلات میں والدین بچوں کی تعلیمی کمزوریوں کو دور کرنے کیلئے موثر کردار ادا کریں۔

12.چھٹیوں کا کام نہ کرنے پر صرف طلبہ ذمہ دار نہیں بلکہ والدین بھی برابر کے ذمہ دار ہیں۔
13.والدین بچوں سے اگر روزانہ نہیں تو ہفتہ میں کم از کم ایک بار ضرور چھٹیوں کے ہوم ورک کےہر مضمون کے بارے ضرور پوچھیں اور سکول اساتذہ کو میسج یا کال پر وقتا فوقتا بچے کی کارکردگی کے بارے آگاہ کریں ۔
14.تمام بچوں کے پاس کلاس ٹیچرز کا موباٸل نمبر ہو گا والدین اپنے پاس وہ نمبر سیو کر لیں اور بچے کی کارکردگی بارے اساتذہ سے رابطہ میں رہیں۔
امید ہے تمام والدین اس سلسلے میں انتظامیہ / سٹا ف کے ساتھ تعاون فرماٸیں گے۔
منجانب۔
ہیڈماسٹر و جملہ ٹیچنگ سٹاف گورنمنٹ انصاف آفٹر نون ایلیمنٹری سکول مونڈاں والا
*جزاکم اللہ خیرا*

Student of the day❤❤❤
03/04/2023

Student of the day❤❤❤

گورنمنٹ انصاف ایلیمنٹری سکول مونڈاں والا میں تقریب تقسیم انعامات منعقد کی گی
31/03/2023

گورنمنٹ انصاف ایلیمنٹری سکول مونڈاں والا میں تقریب تقسیم انعامات منعقد کی گی

Address

Mondan Wala Near Piplan
Piplan
42200

Telephone

+923027979863

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Insaf After Noon Elementry School Mondan Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category