01/01/2026
نیا سال مبارک
ہم دعاگو ہیں کہ نیا سال آپ سب کے لیے ترقی اور کامیابیوں سے بھرپور ہو۔
یہ سال ہمارے طلبا و طالبات اور ادارہ ہذہ کیلئے عصر حاضر کی نئی جہت میں ایک روشنی لیکر طلوع ہو ۔
ہمارا عزم
کتابوں سے عمل تک
خوابوں سے حقیقت تک کا سفر
دا کیورئس گروپ آف سکولز اینڈ کالجز