Orientation Seminar
Bano Qabil Pindigheb
Bano Qabil Tehsile Pindigheb
Pindigheb will learn Now || Bano Qabil Tehsile Pindigheb
25/04/2026
پنڈی گھیب میں بنو قابل سیمینار، عوام کی بھرپور شرکت
پنڈی گھیب میں بنو قابل کے حوالے سے ایک اہم آگاہی سیمینار منعقد ہوا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی، جن میں پرنسپلز، اساتذہ، تاجران اور صحافی شامل تھے۔
سیمینار میں عثمان آکاش نے بنو قابل پروگرام پر تفصیلی بریفنگ دی اور ایک مؤثر سیشن کنڈکٹ کیا۔ اس موقع پر امیر ضلع سردار امجد علی خان نے بھی شرکاء سے خطاب کیا، جو بنو قابل ضلع اٹک کے پیٹرون ان چیف ہیں۔
صدر الخدمت فاؤنڈیشن تحصیل پنڈی گھیب امتیاز علی خان اور کوآرڈینیٹر بنو قابل جرار خالد نے شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پنڈی گھیب کے نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے، صرف پلیٹ فارم کی کمی ہے، جسے الخدمت فاؤنڈیشن پورا کرے گی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ انشاءاللہ جلد ہی پنڈی گھیب میں لیب کا قیام عمل میں لایا جائے گا تاکہ نوجوانوں کو جدید سکلز سے آراستہ کیا جا سکے۔
🔗 Register now: www.banoqabil.org�
24/04/2026
Alhamdullilah ❤️
Bano Qabil Pindigheb
شکریہ پنڈی گھیب
All set ready Pindigheb
23/04/2026
Bano Qabil Orientation Seminar
📍 Sheikh Gee Marquee, Pindigheb
🕓 4:30 PM | Friday, 24th April
Pindigheb Will Learn Now!
Join us and be part of a brighter future.
23/04/2026
بنو قابل اٹک — گیم چینجر پروگرام
نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لیے ایک سنہری موقع
!الخدمت فاؤنڈیشن تحصیل پنڈی گھیپ کے زیر اہتمام بنو قابل پروگرام کا اورینٹیشن سیشن.
آج سیکھیں، کل کمائیں!
23/04/2026
Bano Qabil Orientation Seminar
📍 Sheikh Gee Marquee, Pindigheb
🕓 4:30 PM | Friday, 24th April
Pindigheb Will Learn Now! 🚀
Join us and be part of a brighter future.
19/04/2026
سپیریئر کالج پنڈی گھیب میں بنوقابل سیشن کا انعقاد
تحصیل کوآرڈینیٹر جرار خالد نے پروگرام کا تفصیلی تعارف پیش کیا۔
محترم آصف علی خان اور برادرم محمد عاصم آئی ٹی ایکسپرٹ بھی موجود ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Pindi Gheb