11/09/2025
ڈپٹی کمشنر اٹک جناب راؤ عاطف رضا کی جانب سے پیش کردہ یہ خوبصورت اور بامعنی پینٹنگ بطورِ تحفہ سی ای او ایجوکیشن ضلع اٹک جناب ڈاکٹر محمد اظہر صاحب کے لیے نہایت خوشی اور اعزاز کا باعث ہے۔ ڈاکٹر صاحب اس قیمتی تحفے پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ جناب راؤ عاطف رضا کو صحت، کامیابی اور مزید ترقی عطا فرمائے۔ یہ پینٹنگ نہ صرف دفاتر کی زینت بنے گی بلکہ تمام دیکھنے والوں کو اپنی ذمہ داری، عمل اور روشنی پھیلانے کا پیغام بھی دیتی رہے گی۔ سی ای او ایجوکیشن اٹک کی جانب سے اس خلوص اور محبت بھرے تحفے پر ڈپٹی کمشنر راؤ عاطف رضا صاحب کا تہہ دل سے شکریہ
10/05/2025
03/03/2025
19/02/2025
13/02/2025