20/04/2026
Global Gateway
A Project of ISES School System: United Kingdom UK
الحمدللہ!
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ *پروجیکٹ آف آئی ایس سی ایس اسکول سسٹم* **"گلوبل گیٹ وے"** کا باقاعدہ آغاز یوکے میں کر دیا گیا ہے۔ 🇬🇧✨
ہمارے ادارے نے پاکستان میں اپنے اسکولز کے ذریعے معیاری تعلیمی خدمات فراہم کی ہیں، اور اب انہی خدمات کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے ہم طلبہ کے لیے *آؤٹ آف دی کنٹری ایجوکیشن* کی سہولت لے کر آئے ہیں۔
اب ہم طلبہ کے لیے *اسٹوڈنٹ کنسلٹنسی سروسز* فراہم کر رہے ہیں، جہاں یوکے میں **یونیورسٹیز میں ایڈمیشن** کے لیے مکمل رہنمائی، گائیڈ لائن، ایڈمیشن پراسیس کی وضاحت، اور بہترین یونیورسٹی کے انتخاب میں مدد فراہم کی جاتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ دورانِ تعلیم پیش آنے والے مسائل کے حل میں بھی ہم آپ کی بھرپور رہنمائی کرتے ہیں۔
اگر آپ یا آپ کے جاننے والے یوکے میں پڑھائی کا خواب رکھتے ہیں، تو اب یہ خواب حقیقت بنانا پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہے۔
📌 محدود نشستیں — ابھی رابطہ کریں اور اپنے مستقبل کی جانب پہلا قدم اٹھائیں!
**Global Gateway — آپ کے روشن مستقبل کا راستہ** 🌍🎓
What's app:+44 7534355111