Al-Falah Model Education System

Call Contact the school

Al-Falah Model Education System our motive is to provide Education

        "*ہم خود تراشتے ہیں منازل کے سنگ میل*" اَلْحَمْدُلِلّٰہْ ہمیشہ کی طرح ایک مرتبہ پھر الفلاح ماڈل ایجوکیشن سسٹم کے...
24/09/2026





"*ہم خود تراشتے ہیں منازل کے سنگ میل*"
اَلْحَمْدُلِلّٰہْ ہمیشہ کی طرح ایک مرتبہ پھر الفلاح ماڈل ایجوکیشن سسٹم کے Students نے ہائیر سیکنڈری part Il کے رزلٹ میں اچھے نمبروں کے ساتھ نمایاں پوزیشنز حاصل کر کے اپنے ادارے کا, اپنے والدین اور اساتذہ کا نام روشن کیا۔
یہ سب اللہ پاک کی خاص کرم نوازی, اساتذہ کی محنت, والدین کی کاوشوں اور بچوں کی لگن کا ثمر ہے۔

       -26  "*ہم خود تراشتے ہیں منازل کے سنگ میل*" اَلْحَمْدُلِلّٰہْ ہمیشہ کی طرح ایک مرتبہ پھر الفلاح ماڈل ایجوکیشن سسٹ...
02/09/2026


-26


"*ہم خود تراشتے ہیں منازل کے سنگ میل*"
اَلْحَمْدُلِلّٰہْ ہمیشہ کی طرح ایک مرتبہ پھر الفلاح ماڈل ایجوکیشن سسٹم کے Students نے سیکنڈری part l کے رزلٹ میں اچھے نمبروں کے ساتھ نمایاں پوزیشنز حاصل کر کے اپنے ادارے کا, اپنے والدین اور اساتذہ کا نام روشن کیا۔
یہ سب اللہ پاک کی خاص کرم نوازی, اساتذہ کی محنت, والدین کی کاوشوں اور بچوں کی لگن کا ثمر ہے۔

  پاکستان کا قیامجمعرات 14 اگست 1947ء کی رات ، 27 رمضان المبارک 1366 ہجری اور لیلتہ القدر کی مبارک اور پُرسعادت رات تھی۔...
14/08/2026



پاکستان کا قیام
جمعرات 14 اگست 1947ء کی رات ، 27 رمضان المبارک 1366 ہجری اور لیلتہ القدر کی مبارک اور پُرسعادت رات تھی۔۔!
مسلمانوں نے 27ویں روزہ کے لئے نماز تراویح ادا کیں۔ ملک بھر کی مساجد میں ختم قرآن ہوا اور رات کے ٹھیک بارہ بجے یعنی جمعتہ الوداع 15 اگست 1947ء کو ریڈیو پر یہ صدا گونجی:
یہ پاکستان براڈ کاسٹنگ سروس ہے۔۔!
پاکستان ، ایک پرامن جمہوری جدوجہد
اس طرح سات سالہ شاندار پُرامن جمہوری جدوجہد اور ووٹ کی طاقت سے دنیا کے نقشہ پر دنیا کی سب سے بڑی اسلامی ریاست …… پاکستان …… وجود میں آئی تھی۔۔!

قبل ازیں ، 14 اگست 1947ء کی صبح نو بجےکراچی میں پاکستان کی پہلی دستور سازاسمبلی کے اجلاس میں آخری وائسرائے ہند ، لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے تاجدار برطانیہ شاہ جارج ششم کا پیغام پڑھ کر سنایا جس میں اہل پاکستان کو آزادی کی مبارک دی گئی تھی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا۔ اس کے بعد دستور اسمبلی کا اجلاس اگلے دن یعنی 15 اگست تک ملتوی ہو گیا تھا جو سرکاری طور پر پاکستان کی آزادی کا پہلا دن تھا جس میں پاکستان کی پہلی حکومت نے حلف اٹھانا تھا۔

ریڈیو پاکستان کا آغاز
14 اگست 1947ء کی رات گیارہ بجے آل انڈیا ریڈیو لاہور کا آخری علامیہ نشر ہوا۔ رات بارہ بجے سے کچھ دیر پہلے ریڈیو پاکستان کی شناختی دھن بجائی گئی۔ اس کے بعد انگریزی میں یہ اعلان ہوا کہ آدھی رات کے وقت پاکستان کی آزاد اور خود مختار مملکت معرض وجود میں آ جائے گی۔ رات کے ٹھیک 12 بجے یعنی 15 اگست 1947ء کو پہلے انگریزی اور پھر اردو میں یہ الفاظ گونجے:

"This is Pakistan Broadcasting Service" اور "یہ پاکستان براڈ کاسٹنگ سروس ہے"
انگریزی میں ظہور آذر اور اردو میں مصطفی علی ہمدانی نے یہ اعلانات کیے۔ ان کے فوراً بعد مولانا زاہر القاسمی نے قرآن مجید کی سورہ الفتح کی آیات تلاوت فرمائیں جن کا اردو ترجمہ بھی نشر کیا گیا۔ اس کے بعد پہلا سازینہ موسیقار خواجہ خورشید انور کا مرتب کیا ہوا بجایا گیا۔ پھر قوال سنتو خاں اور ہمنواؤں نے علامہ اقبالؒ کی نظم "ساقی نامہ" پیش کی۔ ریڈیو پاکستان لاہور کی پہلی نشریات کا اختتام حفیظ ہوشیارپوری کی ایک تقریر سے ہوا۔
آزادی کے وقت ، پاکستان کے حصہ میں تین ریڈیو سٹیشن آئے تھے جن میں لاہور کے علاوہ پشاور اور ڈھاکہ بھی تھے۔ دیگر دونوں سٹیشنوں پر بھی ایسے ہی اعلانات ہوئے۔
اللہ کریم عرض پاکستان کی حفاظت فرمائے اور اسکے محافظین کو سلامت رکھے آمین۔

        Al-Falah Model Education System NAKKA KALAN CampusFor more information visit our administration officeNear Jamia...
11/08/2026






Al-Falah Model Education System NAKKA KALAN Campus

For more information visit our administration office
Near Jamia Masjid Shan e Mustafa Nakka Kalan
Or call Us
📞 03415045447
WhatsApp link 👉 https://whatsapp.com/dl/


          "*ہم خود تراشتے ہیں منازل کے سنگ میل*" اَلْحَمْدُلِلّٰہْ ہمیشہ کی طرح ایک مرتبہ پھر الفلاح ماڈل ایجوکیشن سسٹم ...
06/08/2026






"*ہم خود تراشتے ہیں منازل کے سنگ میل*"
اَلْحَمْدُلِلّٰہْ ہمیشہ کی طرح ایک مرتبہ پھر الفلاح ماڈل ایجوکیشن سسٹم کے Students نے سیکنڈری part Il کے رزلٹ میں اچھے نمبروں کے ساتھ نمایاں پوزیشنز حاصل کر کے اپنے ادارے کا, اپنے والدین اور اساتذہ کا نام روشن کیا۔
یہ سب اللہ پاک کی خاص کرم نوازی, اساتذہ کی محنت, والدین کی کاوشوں اور بچوں کی لگن کا ثمر ہے۔

  28مئی یوم تکبیر مبارک ہویوم تکبیر وہ تاریخی دن جب دشمن ملک بھارت کے پانچ ایٹمی دھماکوں کے جواب میں پاکستان نے چھ کامیا...
28/05/2026



28مئی یوم تکبیر مبارک ہو
یوم تکبیر وہ تاریخی دن جب دشمن ملک بھارت کے پانچ ایٹمی دھماکوں کے جواب میں پاکستان نے چھ کامیاب ایٹمی دھماکے کرکے پڑوسی دشمن ملک انڈیا کی برتری کا غرور ہمیشہ کے لیےخاک میں ملا دیا اس کے ساتھ ہی پاکستان ایٹمی قوت رکھنے والا دنیا کا ساتواں اور عالم اسلام کا پہلا ملک بن گیا۔الحمد اللّٰه 🇵🇰
شکریہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب
پاکستان فوج نے 28 مئ 1998 کو چاغی کے پہاڑوں میں 5 دھماکے کیے جمعرات کا دن تھا اور دوپہر 3 بجکر 40 منٹ پر یکے با دیگرے پانچ ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا اللہ ہمارے پیارے پاکستان کی حفاظت فرما ہمارے پیارے ملک پاکستان کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھنا اس کی اندرونی و بیرونی سازشوں سے حفاظت فرما ہمارا سبز ہلالی پرچم ہمیشہ سربلند رکھنا۔
آمیـــــــــــــن یارب العالمیـــــــــــــــــن 🤲
پاکستان زندہ آباد
پاک فوج پاٸندہ آباد

یکم مئی مزدوروں کا عالمی دنیکم مئی کو دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن محنت کش طبقے کی جدوجہد، قربا...
01/05/2026

یکم مئی مزدوروں کا عالمی دن
یکم مئی کو دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن محنت کش طبقے کی جدوجہد، قربانیوں اور حقوق کے حصول کی یادگار ہے۔ اس دن کا مقصد مزدوروں کو ان کے حقوق کے بارے میں آگاہ کرنا اور ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔
مزدوروں کے عالمی دن کی ابتدا Haymarket Affair سے ہوئی، جو 1886 میں امریکہ کے شہر شکاگو میں پیش آیا۔ اس وقت مزدور روزانہ 10 سے 16 گھنٹے کام کرنے پر مجبور تھے۔ انہوں نے اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کی اور 8 گھنٹے کام کے اصول کا مطالبہ کیا۔ اس احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم ہوا جس میں کئی افراد جان سے گئے۔ ان قربانیوں کی یاد میں یکم مئی کو مزدوروں کا عالمی دن قرار دیا گیا۔
کسی بھی معاشرے کی ترقی میں مزدور ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ فیکٹریاں، کھیت، عمارتیں، سڑکیں سب مزدور کی محنت کا نتیجہ ہیں۔ اگر مزدور نہ ہو تو ترقی کا پہیہ رک جائے۔
اسلام میں بھی مزدور کو بہت بلند مقام حاصل ہے۔ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"مزدور کی مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کرو۔"
یہ حدیث ہمیں انصاف، دیانت اور مزدور کے حقوق کا خیال رکھنے کی تعلیم دیتی ہے۔ اسلام میں محنت کو عبادت کا درجہ حاصل ہے اور حلال روزی کمانا ایک عظیم عمل ہے۔
جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہ ہو روزی
اس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو

یکم مئی ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ ہمیں مزدوروں کے حقوق کا خیال رکھنا چاہیے، ان کی عزت کرنی چاہیے اور انہیں ان کا جائز حق دینا چاہیے۔ ایک خوشحال معاشرہ وہی ہوتا ہے جہاں محنت کرنے والے افراد کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے۔

 الفلاح ماڈل ایجوکیشن سسٹم میں 01/04/2026 کو تعلیمی سیشن 27-2026 کا پہلا دن تھا۔ تمام بچوں کا خوبصورت انداز میں استقبال ...
01/04/2026


الفلاح ماڈل ایجوکیشن سسٹم میں 01/04/2026 کو تعلیمی سیشن 27-2026 کا پہلا دن تھا۔
تمام بچوں کا خوبصورت انداز میں استقبال کیا گیا، دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ مختلف کلاسز میں پہلے اسباق پڑھاۓ گئے۔

18/03/2026






Al-Falah Model Education System
(Toot & Nakka Kalan Campus)

Open 2026-27
March 2 to April 30, 2026

For more information visit our administration office
Near Jamia Masjid Shan e Mustafa Nakka Kalan
Or call us on our number
📞 03415045447

& Pindigheb Road Ishral Market Toot
📞 03435307105


   رمضان المبارک کے بابرکت و مقدس اور مصروف ترین لمحات کے پیش نظر  #الفلاح  #ماڈل  #ایجوکیشن  #سسٹم (کیمپس توت) میں تقسی...
17/03/2026



رمضان المبارک کے بابرکت و مقدس اور مصروف ترین لمحات کے پیش نظر
#الفلاح #ماڈل #ایجوکیشن #سسٹم (کیمپس توت) میں تقسیم انعامات کی مختصر تقریب منعقد کی گئ۔
تقریب میں بچوں کو نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں نمایاں پوزیشنز کے حصول پر اعزازی شیلڈز سے بھی نوازا گیا۔

Address

NAKKA KALAN Main Street 1
Pindi Gheb
43260

Opening Hours

Monday 09:00 - 12:00
Tuesday 09:00 - 12:00
Wednesday 09:00 - 12:00
Thursday 09:00 - 12:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 12:00

Telephone

+923435307105

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Falah Model Education System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Falah Model Education System:

Shortcuts

Share

Category