گرفتاری کے ڈر سے پارٹی چھوڑ دینا کوئی بڑی بات نہیں ہم نے تو گرفتاری کے ڈر سے لندن سے لاشیں پارسل ہوتی دیکھی ہیں
کُچھ بزدل ایسے بھی ہیں پاکستان میں
Al-Madina Online Islamic Institute .
Great Opportunity for learning online Quran
*مـذمّـت ہم جـیسے فـقـیـروں کیلـئے رہنـے دو جــرنـل🙏 تمہـارا کام مــذمّـت نہـیں بلـکـہ مـیـزائل سـیدھے کـر کے مـرمّـت کــرنا ھـے*🔥
*بڑی خبر*🚨
پاکستانی فوج نے آج ابابیل میزائیل چلادیا
لیکن صبر!!! صرف ٹیسٹ کے لئے چلایا ہے۔۔۔
*آپ کیا سمجھے اسرائیل پر چلائے گا؟*
گل ودھ گئی اے مختاریاں🙄😂 استانی دیاں کوکاں عرش تے اپڑسن
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی ہنڑ استادنیاں دے ہتھی ایا
*_پاکــــــستان میں آج کل ہر بندہ اس تــــــاڑ میں ہے کہ کوئی بنــــــدہ جرســــــی پاندا نظر آوے تے اســــــی وی بسم اللّٰہ کرئیے_*
🤭
🤣😁😂
#کچھ عرصہ کے بعد پاکستان کی صورت حال کچھ ایسے ہوگی
# # #اساتذہ کے حق میں بہتر ین عکاسی
کل تک عمران خان کے گن گانے والے اعتزاز احسن کا تجزیہ سنیں۔🤔
عمران خان کو اگلے دو تین دن میں لمبی سزا ہونے والی ھے پھانسی یا عمر قید ھوسکتی ھے ۔۔
اعتزاز احسن
صحافی : آپ عمران خان کے دیرینہ دوست ہیں ہمسائے بھی ہیں آپ عمران خان کا کیس کیوں نہیں لڑتے ؟
مجھے ڈاکٹر نے منع کیا ھے ٹینشن نہیں لینی اور عمران خان بہت بڑی ٹینشن ھے ۔۔
اعتزاز احسن😅
17/10/2023
وقت آ گیا ہے کہ ہماری فوج اسرائیل پر تجربہ کرکے ہمیں بتائے کہ
ہمارے میزائل اصلی ہیں یا صرف پائپوں پہ رنگ کیا ہوا ہے۔😜
17/10/2023
حکومت ان سے ہزاروں روپے فیس لینا چاہتی ہے ۔۔جو 10 روپے کرایہ بیچارہ نہیں دے سکتے۔
اور اس موت کہ منہ میں بیٹھ کر پڑھنے کے لیے اتے ہیں
یہ غریب کے بچے ہزاروں روپے فیس کیسے دے سکتے ہیں ۔۔
ان سے تعلیم نہ چھینو
یہ ان کا بنیادی حق ہے اور غریب کے بچوں کو مفت تعلیم دینا حکومت کا فرض ہے۔
اللہ پاک ہدایت دے, آمین share it to your all contacts, please
*کلیجہ چھیر کے رکھ دیا اس تحریر نے*
ایک بار ضرور پڑھنے کی کوشش کریں ۔
*جب موت آئے گی تو یقین جانیں کہ کچھ بھی کام نہ آئے گا،*
• آپ کے دنیا سے جانے پر کسی کو کوئی فرق نہیں پڑے گا،
• اور اس دنیا کے سب کام کاج جاری رہیں گے،
• آپ کی ذمہ داریاں کوئی اور لے لے گا،
• آپ کا مال وارثوں کی طرف چلا جائے گا،
• اور آپ کو اس مال کا حساب دینا ہوگا،
• موت کے وقت سب سے پہلی چیز جو آپ سے چلی جائے گی وہ نام ہوگا،
• لوگ کہیں گے کہ dead body کہاں ہے؟
• جب وہ جنازہ پڑھنا چاہیں گے تو کہیں گے کہ جنازہ لائیں،
• جب دفن کرنا شروع کریں گے تو کہیں گے کہ میت کو قریب کر دیں،
• آپ کا نام ہرگز نہ لیا جائے گا،
• مال، حسب و نسب، منصب اور اولاد کے دھوکے میں نہ آئیں۔
• یہ دنیا کس قدر زیادہ حقیر ہے اور جس کی طرف ہم جا رہے ہیں وہ کس قدر عظیم ہے،
• آپ پر غم کرنے والوں کی تین اقسام ہوں گی:
*(1)۔* جو لوگ آپ کو سرسری طور پر جانتے ہیں وہ کہیں گے ہائے مسکین! اللہ اس پر رحم کرے۔
*(2)۔* آپ کے دوست چند گھڑیاں یا چند دن غم کریں گے پھر وہ اپنی باتوں اور ہنسی مذاق کی طرف لوٹ جائیں گے۔
*(3)۔* آپ کے گھر کے افراد کا غم گہرا ہوگا، وہ کچھ ہفتے، کچھ مہینے یا ایک سال تک غم کریں گے اور اس کے بعد وہ آپ کو یاداشتوں کی ٹوکری میں ڈال دیں گے،
• لوگوں کے درمیان آپ کی کہانی کا اختتام ہو جائے گا اور آپ کی حقیقی کہانی شروع ہو جائے گی اور وہ آخرت ہے۔
• آپ سے زائل ہوجائے گا آپ کا:
*(1)۔* حسن،
*(2)۔* مال،
*(3)۔* صحت،
*(4)۔* اولاد،
*(5)۔* آپ اپنے مکانوں اور محلات سے دور ہو جائیں گے،
*(6)۔* شوہر بیوی سے اور بیوی شوہر سے جدا ہو جائے گی،
• آپ کے ساتھ صرف آپ کا عمل باقی رہ جائے گا۔
• *یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آپ نے اپنی قبر اور آخرت کے لیے ابھی سے کیا تیاری کی ہے؟*
• یہ وہ حقیقت ہے جو غور و فکر کی محتاج ہے اس لیے آپ اس کی طرف توجہ کریں:
*(1)۔* فرائض،
*(2)۔* نوافل،
*(3)۔* پوشیدہ صدقہ،
*(4)۔* نیک اعمال،
*(5)۔* تہجد کی نماز،
*(6)۔* اور اچھے اخلاق کی طرف،
• شاید کہ نجات ہو جائے.
آج جسم میں روح ہے موقع ہے اچھائی والے کام کرو اور آگے بھیجو کل جسم ہوگا لیکن روح پرواز کر چکی ہوگی پھر افسوس اور پچھتاوے کے سوا کچھ بھی باقی نہیں رہے گا ابھی بھی وقت ہے توبہ کرلو اور باقی زندگی رب کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے والے کام
چائے کا احترام کیا کریں
یہ تمام مشروبات کی مرشد ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Pindi Gheb
43260