Binnat e Abbas Online Qur'an Academy

Binnat e Abbas Online Qur'an Academy We will teach you the Holy Quran with Tajweed. Institution of Islamic teachings ۔

گھر بیٹھے آنلائن دین کے بنیادی اور ضروری مسائل سیکھیں 17 رمضان المبارک سے 27 رمضان المبارک تکپاکستانی وقت کے مطابق روزا...
07/03/2026

گھر بیٹھے آنلائن دین کے بنیادی اور ضروری مسائل سیکھیں
17 رمضان المبارک سے 27 رمضان المبارک تک
پاکستانی وقت کے مطابق روزانہ تراویح کے بعد 09:30 سے 10:00 تک

26/02/2026

"انسان کی اصل خوبصورتی اس کے اخلاق میں ہوتی ہے، چہرے میں نہیں۔"

اگر زبان نرم ہو، دل صاف ہو اور نیت خالص ہو تو انسان ہر دل عزیز بن جاتا ہے۔
اچھا کردار وہ خوشبو ہے جو ہمیشہ باقی رہتی ہے۔🥰

17/02/2026
ہم حالات کے قیدی نہیں، اپنے انتخابوں کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔😌
28/01/2026

ہم حالات کے قیدی نہیں، اپنے انتخابوں کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔😌

صحیح قدم ہمیشہ آپ کو کامیابی کی طرف لے جاتے ہیں۔
26/01/2026

صحیح قدم ہمیشہ آپ کو کامیابی کی طرف لے جاتے ہیں۔

📌2025 نے یہ سکھایا کہ ذمہ داریاں نبھانے والا اکثر اپنی پہچان کھو دیتا ہے۔🕊️ شکریہ اُن لوگوں کا جنہوں نے یہ احساس دلایا ک...
01/01/2026

📌2025 نے یہ سکھایا کہ ذمہ داریاں نبھانے والا اکثر اپنی پہچان کھو دیتا ہے۔
🕊️ شکریہ اُن لوگوں کا جنہوں نے یہ احساس دلایا کہ قربانیاں چاہے کتنی ہی ہوں، حیثیت اکثر غیر کی ہی رہتی ہے۔
⏳شکریہ اُن حالات کا جنہوں نے ثابت کیا کہ خاموشی سے بوجھ اٹھانا بھی ایک سماجی سزا بن سکتا ہے۔
🧱 شکریہ اُن رویّوں کا جنہوں نے بتایا کہ دینے والا مضبوط سمجھا جاتا ہے، مگر قابلِ قدر نہیں ۔
🔗شکریہ اُن تعلقات کا جن میں وقت، محنت اور نیت سب لگا دی، مگر نام پھر بھی اجنبی ہی رہا۔
🌫️ شکریہ اُن لمحوں کا جن میں اپنی آسانیاں قربان کر کے دوسروں کے مسائل سنبھالے گئے۔
🧠شکریہ اُن سبقوں کا جنہوں نے سکھایا کہ خودداری کمزوری نہیں بلکہ شعور کی علامت ہے۔
🏛️ شکریہ اس معاشرتی سوچ کا جس میں ذمہ داری کو فرض سمجھا گیا، عزت نہیں ۔
⚖️شکریہ اس حقیقت کا کہ ہر بوجھ اٹھانے والا مسیحا نہیں بنتا، بعض اوقات صرف فراموش کر دیا جاتا ہے۔
🚧 شکریہ اس ادراک کا کہ اب قربانی کے ساتھ حد قائم کرنا بھی ضروری ہے۔
🤲اور شکر اُس رب کا جس نے یہ شعور دیا کہ ہر جگہ جھک جانا صبر نہیں ہوتا

کچھ لوگ صرف نصاب ہی مکمل کرواتے ہیں اور کچھ زندگی کو سمجھنا سکھا دیتے ہیں کچھ محض تنخواہ کے بدلے نصابی سبق دیتے اور کچھ ...
05/10/2025

کچھ لوگ صرف نصاب ہی مکمل کرواتے ہیں اور کچھ زندگی کو سمجھنا سکھا دیتے ہیں کچھ محض تنخواہ کے بدلے نصابی سبق دیتے اور کچھ دل کے عوض بصیرت دیتے ہیں
پہلی قسم والے ہاتھ میں چاک پکڑتے ہیں دوسری قسم والے قلب میں چراغ جلاتے ہیں
پہلے والے چاک سے بورڈ پر نشان چھوڑ دیتے ہیں دوسرے والے ہمیشہ کیلئے دل میں گھر کر جاتے ہیں
کچھ اساتذہ کرام تو فقط کتابوں کے اوراق پلٹتے ہیں
اور وقت کے ورق الٹ کر دکھا دیتے ہیں کہ کس طرح حالات سے نمٹنا ہے
اصل میں، استاذ صرف وہ نہیں جو کلاس میں کھڑا ہو بلکہ استاذ وہ بھی ہوتا ہے جو زندگی کے میدان میں ہمیں ٹھوکر کھا کر چلنا سکھا دیتا ہے ۔
کیونکہ بہترین سٹال صرف مکتب میں ہی نہیں لگتے زندگی کا اسٹال بھی استادوں سے بھرا پڑا ہے
جو کبھی وقت بن کر پڑھا جاتے ہیں تو کبھی حالات بن کر اور کبھی خاموشی بن کر سمجھا دیتے ہیں
اس لیے سلام ہے میرا ان سب اساتذہ کرام کو جو نصاب ہی نہیں بلکہ نصیحت بھی پڑھاتے ہیں
اور ہاں
سلام زندگی کو بھی
جو سب سے بڑا اور سب سے سچا استاد ہے ۔

جو زندہ رہنے کے لیئے جیا وہ مر جاتا ہے اور جو مرنے کے لیئے جیتا ہے وہ ہمیشہ زندہ رہتا ہے سید مہتابِ عالم
02/10/2025

جو زندہ رہنے کے لیئے جیا وہ مر جاتا ہے اور جو مرنے کے لیئے جیتا ہے وہ ہمیشہ زندہ رہتا ہے

سید مہتابِ عالم

31/07/2024

کسی بہادر اور مردِ مجاہد کے چلے جانے سے دین یتیم نہیں ہوتا، لیکن امت ضرور یتیم ہوجاتی ہے۔ فی الحال ایک ہی شخص منظر عام پر تھا جو غاصب کا مقابلہ دل و جان سے کر رہا تھا۔ اسمـاعیــل ہنــیہ کی شـہـــادت کے بعد کوئی اور سربراہ سامنے آئے گا۔ ویسے بھی نقاب والا بہادر ہی جوانوں کو چلا رہا ہے اور امید ہے کہ جہاں تک ستاون اسلامی جنازوں کے بیج وہ اکیلا کھڑا اپنا کام کر رہا ہے ، کم از کم امت کا کچھ کفارہ ضرور ادا کر دے گا۔
اســماعیــل اپنی منزل کو پہنچے جس کی راہ انھوں نے بہادری سے منتخب کی تھی۔ اب یہ سوال ہم لوگوں کے سامنے ہے کہ ہماری راہ اور لائحہ عمل کیا ہے ؟؟

Address

Hafizabad Punjab Pakistan �
Pindi Bhattian
52180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Binnat e Abbas Online Qur'an Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share