04/12/2025
انٹرمیڈیٹ کی طالبات کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ:
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات کے مطابق کالج ھٰذا میں دسمبر ٹیسٹ کا انعقاد 05 دسمبر 2025 سے کیا جا رہا ہے۔ ڈیٹ شیٹ اور سلیبس بھی شیئر کر دیا گیا ہے۔
اس ضمن میں طالبات پہ واضح کیا جاتا ہے کہ
1۔ اگر آپ کو ڈیٹ شیٹ یا سلیبس موصول نہیں ہوا تو کالج آ کر اساتذہ سے ملیں۔
2۔ ٹیسٹ نہ دینے والی یا دو سے زیادہ مضامین میں فیل ہونے والی بچی کا بورڈ کا داخلہ روک لیا جاۓ گا۔
3۔ امتحان میں نقل کرنے یا ناجائز طریقے استعمال کرنے والی بچی کو اس مضمون میں فیل قرار دیا جاۓ گا۔
بحکم پرنسپل
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین، پنڈی بھٹیاں
Higher Education Department-HED Punjab
DPI Colleges, Punjab, Lahore