16/04/2026
گورنمنٹ ہائی سکول — داخلہ مہم 2026 📢
معزز والدین اور اہلِ علاقہ!
آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے گورنمنٹ ہائی سکول میں نئے تعلیمی سال کے داخلے جاری ہیں۔ ہمارے سکول میں معیاری تعلیم، تجربہ کار اساتذہ، اور بہترین تعلیمی ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔
✨ خصوصیات: ✔ مفت اور معیاری تعلیم
✔ تربیت یافتہ اور مخلص اساتذہ
✔ صاف ستھرا اور محفوظ ماحول
✔ ہم نصابی سرگرمیوں کے مواقع
📚 اپنے بچوں کو آج ہی داخل کروائیں اور انہیں ایک کامیاب مستقبل کی جانب لے جائیں۔
📍 داخلے جاری ہیں