تعلیم القرآن ایجوکیشنل گروپ

تعلیم القرآن ایجوکیشنل گروپ اللّٰھم انی أسئلک علما نافعا

02/04/2026

📚 مدرسہ تعلیم القرآن، پنڈدادن خان
📢 داخلے جاری ہیں
✨ درجہ حفظ، ناظرہ اور قاعدہ کے لیے داخلے شروع ہو چکے ہیں
🌟 اپنے بچوں کو قرآن کریم کا حافظ بنائیں
اور ایک بہترین دینی ماحول میں تعلیم دلوائیں
📖 حدیث مبارکہ:
"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے"
🌟 خصوصیات:
🔹 📹 سی سی ٹی وی کیمراز کے ذریعے مکمل نگرانی
🔹 🕌 خالص دینی و تعلیمی ماحول
🔹 🎤 ہفتہ وار بزم (نعت، تلاوت اور تقاریر کی مشق)
🔹 📊 روزانہ کی بنیاد پر کارکردگی رپورٹ اور جائزہ
🔹 🎓 تعلیم کے ساتھ بہترین تربیت کا اہتمام
🔹 🏠 بہترین رہائش کا بندوبست
🔹 🍽️ معیاری اور بہترین کھانے کا انتظام
📌 اپنے بچوں کے روشن دینی مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں!
منجانب:
مدرسہ تعلیم القرآن، پنڈدادن خان
👤 مدرس و مہتمم:
قاری محمد انس عبداللہ
📞 رابطہ نمبر:
0343-21-22-516

آج کی بات
15/12/2025

آج کی بات

آج کی تاریخ
15/12/2025

آج کی تاریخ

آج کی بات ♥️❤️
13/12/2025

آج کی بات ♥️❤️

آج کی تاریخ ♥️
13/12/2025

آج کی تاریخ ♥️

13/12/2025

Tilawt E Mubaraka ❤️

Address

Pind Dadan Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تعلیم القرآن ایجوکیشنل گروپ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share