Govt. Primary School Hakimabad-Pinanwal

Govt. Primary School Hakimabad-Pinanwal Educational Institution

08/03/2026
اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مبشر حنیف صاحب اور ہیڈ ٹیچر راجہ مزمل شہزاد 03/03/2026
04/03/2026

اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مبشر حنیف صاحب اور ہیڈ ٹیچر راجہ مزمل شہزاد
03/03/2026

04/03/2026

`پیکٹا جماعت ہشتم میں بورڈ کا پیپر کرنے کا مکمل طریقہ`

*پیپر شروع کرنے کا صحیح طریقہ*
☑️ سب سے پہلے سوالیہ پرچہ مکمل پڑھ لیں۔
☑️ وقت کی تقسیم ذہن میں طے کریں۔
☑️ رول نمبر اور دیگر معلومات درست درج کریں۔
☑️پہلے آسان سوالات حل کریں تاکہ اعتماد بڑھے۔
`ایم سی کیو MCQs ببل شیٹ بھرنے کا درست طریقہ`
✏ کون سا پین استعمال کریں؟
☑️ صرف Blue یا Black Ball Pen
☑️ جیل پین یا مارکر استعمال نہ کریں۔
☑️ پنسل ہرگز استعمال نہ کریں (جب تک بورڈ اجازت نہ دے)
☑️ رول نمبر صحیح لکھنے کا طریقہ
☑️ رول نمبر صاف اور واضح خانوں میں لکھیں۔
ہر ہندسے کے نیچے متعلقہ ببل مکمل ڈارک کریں۔
☑️ ایک سے زیادہ ببل مت بھریں۔
`ببل ڈارک کرنے کا صحیح طریقہ`
✔ ببل کو مکمل گول دائرے کے اندر بھریں۔
✔ آدھا یا کراس نشان نہ لگائیں۔
✔ ہلکا شیڈ نہ کریں، مکمل ڈارک کریں۔
✔ اگر غلطی ہو جائے تو اوور رائٹنگ نہ کریں (نیا ببل منتخب نہ کریں)۔
❌ عام غلطیاں جو طلبہ کرتے ہیں
☑️ دو ببل ڈارک کرنا
☑️ ببل کے باہر نشان لگانا
رول نمبر غلط بھر دینا
سوال نمبر غلط مارک کرنا
وقت کم پڑ جانا
`اوبجیکٹ Objective میں نمبر ضائع ہونے سے کیسے بچیں؟`
☑️ہر سوال پڑھ کر جواب مارک کریں
☑️ آخر میں 5منٹ صرف چیکنگ کیلئے رکھیں
☑️ اگر شک ہو تو پہلے باقی سوال حل کریں
`ایم سی کیو MCQs پہلے کریں یا بعد میں؟`
✔ اگر آپ کو Objective آسان لگتا ہے تو پہلے کریں
✔ اگر Descriptive مضبوط ہے تو پہلے وہ کریں
✔ بہتر طریقہ:
پہلے MCQs (20-25 منٹ)
پھر Short Questions
آخر میں Long Questions
`شارٹ Short Questions حل کرنے کا طریقہ`
☑️ جواب مختصر اور پوائنٹس میں لکھیں
غیر ضروری تفصیل نہ لکھیں
☑️ سوال کا اصل جواب دیں
☑️ صاف اور واضح لکھائی رکھیں
`لانگ Long Questions لکھنے کا درست فارمیٹ`
☑️ سوال نمبر واضح لکھیں
☑️ ہیڈنگزHeading بنائیں
☑️ پیراگراف یا پوائنٹس میں جواب دیں
☑️ اہم الفاظ انڈر لائن کریں
نتیجہ (Conclusion) ضرور لکھیں
➗ ریاضی (Math) کا پیپر کیسے حل کریں؟
✔ ہر سوال کے Steps دکھائیں
✔ فارمولا پہلے لکھیں
✔ یونٹ لازمی لکھیں
✔ رو Rough work علیحدہ کریں
✔فاٸنل Final Answer کو باکس میں کریں
`سائنس پیپر میں ڈایاگرام کیسے بنائیں؟`
✔ پنسل سے صاف ڈایاگرام بنائیں
✔ لیبل سیدھی لائن سے کریں
✔ ڈایاگرام بڑا اور واضح ہو
✔ عنوان (Title) ضرور لکھیں
`اردو پیپر میں پریزنٹیشن بہتر کیسے کریں؟`
✔ صاف ستھری لکھائی
✔ اشعار مکمل لکھیں
✔ عنوان واضح لکھیں
✔ پیراگراف درست بنائیں
✔ املا کی غلطیوں سے بچیں
👈 اضافی بورڈ ہدایات
موبائل یا غیر ضروری چیز ساتھ نہ لائیں
`وقت کی پابندی کریں سپلیمنٹری شیٹ پر رول نمبر لازمی لکھیں پیپر جمع کروانے سے پہلے مکمل چیک کریں`

شجر کاری مہم 2026
04/03/2026

شجر کاری مہم 2026

Morning Assembly GPS Hakimabad Pinanwal
11/02/2026

Morning Assembly
GPS Hakimabad Pinanwal

میرا پیارا سکول۔۔۔اللّٰہ پاک میرے سکول کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے ،امین
10/02/2026

میرا پیارا سکول۔۔۔
اللّٰہ پاک میرے سکول کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے ،امین

اساتذہ اپنے سکول کو صرف ایک ادارہ نہیں بلکہ اپنا گھر سمجھ کر اس سے وابستہ ہوتے ہیں۔Hakimabad
06/02/2026

اساتذہ اپنے سکول کو صرف ایک ادارہ نہیں بلکہ اپنا گھر سمجھ کر اس سے وابستہ ہوتے ہیں۔
Hakimabad

05/02/2026

5 Feb
Kashmir Day

یاران جہاں کہتے ہیں کہ کشمیر ہے جنتجنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی5 فروری یوم یکجہتی کشمیر
05/02/2026

یاران جہاں کہتے ہیں کہ کشمیر ہے جنت
جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی
5 فروری
یوم یکجہتی کشمیر

Address

Pinanwal Tehsil Pind Dadan Khan District Jhelum
Pind Dadan Khan
49100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Primary School Hakimabad-Pinanwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category