GGHS Pindi Said Pur,Pind dadan khan

GGHS Pindi Said Pur,Pind dadan khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GGHS Pindi Said Pur,Pind dadan khan, School, pindi said pur, Pind Dadan Khan.

19/05/2025

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پنڈی سید پور میں انتخابات

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پنڈی سید پور میں کے انتخابات نہایت منظم اور شفاف انداز میں منعقد کیے گئے۔
یہ پورا عمل قابلِ تعریف تھا — تمام مراحل میں #شفافیت، دیانت داری اور منصفانہ فیصلوں کا خاص خیال رکھا گیا۔

اساتذہ، طالبات، اور #انتظامیہ نے جس تعاون اور ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، وہ واقعی #قابلِ_تحسین ہے۔
اس طرح کے اقدامات نہ صرف #جمہوری سوچ کو فروغ دیتے ہیں بلکہ طلبہ میں #قیادت، اعتماد اور فیصلہ سازی کی صلاحیتوں کو بھی نکھارتے ہیں۔

ہم اسکول کی پرنسپل، اساتذہ کرام، اور کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے یہ پورا عمل کامیابی سے مکمل کیا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ ایسی #مثبت سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق دے۔
آمین

گورنمنٹ گرلزھائ سکول پنڈی سید پور میں یوم تشکرنہایت ملی جذبہ کے تحت منایا گیا.
16/05/2025

گورنمنٹ گرلزھائ سکول پنڈی سید پور میں
یوم تشکرنہایت ملی جذبہ کے تحت منایا گیا.

16/05/2025
تشہیری مہم برائے سکول کونسل انتخابات برائے سال ٢٠٢۵جمہوری اقدار کے فروغ لئے حکومت پنجاب کا احسن قدم ۔گورنمنٹ گرلز ہائ سک...
15/05/2025

تشہیری مہم برائے سکول کونسل انتخابات برائے سال ٢٠٢۵
جمہوری اقدار کے فروغ لئے حکومت پنجاب کا احسن قدم ۔
گورنمنٹ گرلز ہائ سکول پنڈی سید پور،پنڈدادنخان، سے کچھ تصویری جھلکیاں ۔

15/05/2025
15/05/2025
Special lecture by respected teacher before students in morning assembly regarding "women harrasment at workplaces". Spe...
13/05/2025

Special lecture by respected teacher before students in morning assembly regarding "women harrasment at workplaces". Speech conduction about good touch and bad touch also included.Students must know about this topic to make them mentally and physically more strong,mature and fearless.Harrasment is a misconduct at workplaces for female .It should me strictly prohibited by awareness.

  #یومِ_تشکر آج گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پنڈی سید پور میں   کے حوالے سے ایک خوبصورت اور پُرعزم تقریب کا انعقاد کیا گیا جس ...
12/05/2025


#یومِ_تشکر

آج گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پنڈی سید پور میں کے حوالے سے ایک خوبصورت اور پُرعزم تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں طالبات نے سجدۂ شکر ادا کرتے ہوئے وطنِ عزیز پاکستان کی حفاظت پر مامور ہماری بہادر #افواج کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔

تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور دعا سے ہوا۔ اس کے بعد بچیوں نے ملی نغموں، تقاریر، اور ٹیبلو کے ذریعے جذبۂ حب الوطنی کو اجاگر کیا۔ خاص طور پر میں ملبوس طالبات نے حاضرین کے دل جیت لیے۔

ہر زبان، ہر انداز اور ہر عمل سے یہ پیغام دیا گیا کہ: "ہماری پہچان پاکستان ہے، اور پاکستان کی پہچان اس کی بہادر #فوج!"

اس موقع پر خصوصی کیک کاٹ کر طالبات نے خوشی کا اظہار کیا، جس پر قومی پرچم کی جھلک خوبصورت انداز میں دکھائی گئی۔
تقریب کے اختتام پر وطن کی سلامتی، ترقی، اور افواجِ پاکستان کی کامیابی کے لیے دعائیں کی گئیں۔


پاکستان پائندہ باد

وطن کےمحافظوں کے لئے دعائیہ تقریب منعقد کی گئ ۔اللہ افواج پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے .آمینلہو وطن کے شہیدوں کا ...
08/05/2025

وطن کےمحافظوں کے لئے دعائیہ تقریب منعقد کی گئ ۔اللہ افواج پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے .آمین

لہو وطن کے شہیدوں کا رنگ لایا ہے
اچھل رہا ہے زمانے میں نام آزادی

Address

Pindi Said Pur
Pind Dadan Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GGHS Pindi Said Pur,Pind dadan khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category