Al-Hamad Technical Institute Pind Dadan Khan

Al-Hamad Technical Institute Pind Dadan Khan We train Civil Surveyor, Electrician, Q.S, Safety, OSHA, IOSH, Computer Courses and Online Courses.

08/08/2026

Admission Open
Freelancing+ Digital Marketing
Digital Course
Contact us
Call/ Whatsapp
03480565890

Admission Openمزید معلومات کیلئے ابھی رابطہ کیجئے 03480565890  Call / Whatsapp
06/08/2026

Admission Open
مزید معلومات کیلئے ابھی رابطہ کیجئے
03480565890 Call / Whatsapp

24/07/2026
24/07/2026

🎓 الحمد ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ پنڈدادنخان و کھیوڑہ
الحمدللہ! ہمارے قابلِ فخر طلبہ و طالبات اپنے اپنے کورسز کے امتحانات دیتے ہوئے۔ 🤲📚

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو ان کی محنت کا بہترین صلہ عطا فرمائے، امتحانات میں کامیابی نصیب کرے اور ان کے علم میں برکت عطا فرمائے۔ آمین

ادارہ میں درج ذیل جدید اور روزگار سے متعلقہ کورسز کروائے جا رہے ہیں:

💻 کمپیوٹر کورسز:
• Computer Basic
• MS Office (Word, Excel, PowerPoint)
• Graphic Designing
• InPage Urdu
• DIT
• Computer Operator
• Typing Course
• Spoken English

⚙️ ٹیکنیکل کورسز:
• Civil Surveyor
• AutoCAD (2D & 3D)
• Quantity Surveyor
• Safety Officer (OSHA / IOSH)
• Lab Technician
• Quality Controller (QA/QC)
• Electrical Technician
• Mechanical Technician
• Welding
• Chemical Technician
• Fire Safety & First Aid

✨ معیاری تعلیم، تجربہ کار اساتذہ، عملی تربیت، مناسب فیس اور کورس مکمل ہونے پر سرٹیفکیٹ۔

📍الحمد ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ
پنڈدادنخان | کھیوڑہ

اللہ تعالیٰ ہمارے تمام طلبہ و طالبات کو دنیا و آخرت میں کامیاب فرمائے۔ آمین۔ 🌹

خوشخبری محدود مدت کیلئے مستحق طلبأ و طالبات کیلئے فری کورسز کمپیوٹر کورس / سپوکن انگلش کورسآفر میں داخلہ لینے کی آخری ...
03/06/2026

خوشخبری محدود مدت کیلئے
مستحق طلبأ و طالبات کیلئے فری کورسز
کمپیوٹر کورس / سپوکن انگلش کورس
آفر میں داخلہ لینے کی آخری تاریخ 10 جون 2026 ہے
03480565890

آج کے طالب علم، کل کے کامیاب سرویئرز! 🎯📐الحمدللہ!سروے اکیڈمی کھیوڑہ میں طلبہ کو سروے کا عملی (Practical) کام کروایا گیا۔...
02/06/2026

آج کے طالب علم، کل کے کامیاب سرویئرز! 🎯📐

الحمدللہ!

سروے اکیڈمی کھیوڑہ میں طلبہ کو سروے کا عملی (Practical) کام کروایا گیا۔ اس دوران بچوں کو Layout اور Levelling کا مکمل پریکٹیکل سکھایا گیا تاکہ وہ فیلڈ میں کام کرنے کے قابل بن سکیں۔

چونے (Lime) کی مدد سے گراؤنڈ پر Layout مارک کرنے، لائنیں نکالنے اور Levelling کے اصولوں کو عملی طور پر سمجھایا گیا۔ طلبہ کو زمین کی پیمائش، نشاندہی اور لیول نکالنے کے تمام بنیادی مراحل کی عملی تربیت دی گئی۔

ہمارا مقصد صرف کتابی علم فراہم کرنا نہیں بلکہ طلبہ کو ایک ماہر اور پروفیشنل Surveyor بنانا ہے تاکہ وہ عملی میدان میں اعتماد کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر سکیں۔

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہمارے طلبہ جدید سروے ٹیکنالوجی اور فیلڈ ورک کی تربیت حاصل کر رہے ہیں اور اپنے روشن مستقبل کی جانب کامیابی سے بڑھ رہے ہیں۔

📐 Survey Academy Khewra Pind Dadan khan
📏 Practical Training for Future Surveyors


















Admission Open
03480565890

الحمد ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ میں ڈپلومہ تقسیم کرنے کی تقریبالحمد ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ پنڈدادنخان/کھیوڑہ میں طلبہ کی حوصلہ افزائی...
30/05/2026

الحمد ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ میں ڈپلومہ تقسیم کرنے کی تقریب
الحمد ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ پنڈدادنخان/کھیوڑہ میں طلبہ کی حوصلہ افزائی اور ان کی تعلیمی کامیابیوں کو سراہنے کے لیے ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر مختلف کورسز مکمل کرنے والے بچوں اور نوجوانوں میں ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے۔

ادارے کے نمائندگان نے طلبہ کی محنت، لگن اور کامیابیوں کو سراہتے ہوئے انہیں مستقبل میں مزید محنت کرنے کی تلقین کی۔ تقریب کے دوران کامیاب طلبہ میں اسناد تقسیم کی گئیں اور ان کی حوصلہ افزائی کے لیے خصوصی پیغامات بھی دیے گئے۔

الحمد ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ نوجوانوں کو فنی اور جدید تعلیم فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے تاکہ وہ اپنے مستقبل کو روشن بنا سکیں اور ملک و قوم کی ترقی میں کردار ادا کریں۔

الحمد ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ پنڈدادنخان کی جانب سے 29 طلباء کو کامیابی کے ساتھ فری کیا گیا اور انہیں ڈپلومہ جات و اسناد سے نو...
22/05/2026

الحمد ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ پنڈدادنخان کی جانب سے 29 طلباء کو کامیابی کے ساتھ فری کیا گیا اور انہیں ڈپلومہ جات و اسناد سے نوازا گیا۔ یہ خوبصورت اور یادگار تقریب نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوئی۔ 🌹

اس پروقار تقریب میں الحمد ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر محمد اسلم بلوچ صاحب، محمد اسد تیمور صاحب، الحمد ٹیکنیکل اکیڈمی سروے کھیوڑہ کے پرنسپل حسنات احمد صاحب، گلوبل اکیڈمی کے پرنسپل حسنات حیدر صاحب اور قاری فہیم صاحب نے خصوصی شرکت فرمائی۔ ✨

تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے کیا گیا جبکہ نعتِ رسولِ مقبول ﷺ بھی پیش کی گئی۔ طلباء نے بہترین تقاریر پیش کیں اور معزز مہمانوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ادارے اور طلباء کی کاوشوں کو خوب سراہا۔ خصوصاً محمد اسد تیمور صاحب اور دیگر مہمانوں کے حوصلہ افزا کلمات طلباء کے لیے بہت قیمتی ثابت ہوئے۔ 🌸

یہ دن طلباء کے لیے انتہائی اہم اور خوشی بھرا لمحہ تھا کیونکہ انہیں ان کی محنت کا صلہ ڈپلومہ اور اسناد کی صورت میں ملا۔ طلباء کی خوشی اور جوش دیدنی تھا۔ 🎓👏

تقریب کے اختتام پر مہمانوں اور طلباء کے لیے خصوصی ریفریشمنٹ اور وی آئی پی کھانے کا اہتمام بھی کیا گیا۔ آخر میں الحمد ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ پنڈدادنخان اور کھیوڑہ کی مزید ترقی، کامیابی اور خدمتِ خلق کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔ 🤲

اللہ تعالیٰ تمام طلباء کو کامیاب فرمائے اور ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین

Address

1st Floor Paras Plaza, Near Eid-Gah Shana Islam, Jhelum Road
Pind Dadan Khan
49040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Hamad Technical Institute Pind Dadan Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share