GPS Mahal Chahi

GPS Mahal Chahi school

23/04/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
الحمدللہ! آج گورنمنٹ پرائمری اسکول مالچائی میں ایک نہایت خوبصورت اور بہترین تعلیمی سرگرمی کا انعقاد کیا گیا۔ اس سرگرمی کے ذریعے بچوں کو اسم (Noun)، فعل (Verb) اور صفت (Adjective) کو عملی طور پر سمجھنے اور سیکھنے کا موقع ملا۔ بچوں نے اس سرگرمی میں نہایت جوش و خروش سے حصہ لیا اور بہت کچھ سیکھا۔ اس طرح کی سرگرمیوں کے ذریعے بچے چیزوں کو بہت جلدی اور آسانی سے سیکھ لیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام بچوں کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے
GPS Mahal Chahi Rana Sikandar Hayat

23/04/2026

Sarkari School Mayri School
GPS Mahal Chahi

01/04/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد للہ آج گورنمنٹ پرائمری اسکول مالچائی میں ایک خوبصورت اور باوقار تقریبِ تقسیمِ انعامات منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات میں خصوصی انعامات تقسیم کیے گئے۔ انعام حاصل کرنے والے بچوں کی حوصلہ افزائی کی گئی اور انہیں مزید محنت اور لگن کے ساتھ آگے بڑھنے کی تلقین کی گئی۔
اس موقع پر علاقے کے معزز والدین اور دیگر معزز افراد نے شرکت کی اور اساتذہ و طلبہ کی محنت اور کاوشوں کو سراہا۔ یہ تقریب بچوں کے لیے نہایت حوصلہ افزا ثابت ہوئی۔
@

بسم اللہ الرحمن الرحیمتمام معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان ان شاء اللہ یکم اپریل 20...
30/03/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم
تمام معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان ان شاء اللہ یکم اپریل 2026 کو کیا جائے گا۔

Maa Sha Allah “MashaAllah, hard work always pays off. Well done, Miss Asma Noreen Sahiba, for such outstanding artwork. ...
27/02/2026

Maa Sha Allah
“MashaAllah, hard work always pays off. Well done, Miss Asma Noreen Sahiba, for such outstanding artwork. May Allah bless you
Sarkari School Mayri School
Rana Sikandar Hayat District Education Authority

welcome back to School dear Studentssarkari School Mayri School GPS Mahal Chahi  Rana Sikandar District Education Author...
19/01/2026

welcome back to School dear Students
sarkari School Mayri School
GPS Mahal Chahi
Rana Sikandar District Education Authority Jhelum

17/12/2025

یہ کلاس روم صرف پڑھانے کی جگہ نہیں بلکہ سیکھنے، تخلیق اور خوشی کا مرکز ہے۔ دیواروں پر بنی ہوئی تصویریں بچوں کے ذہن میں کہانیوں کی شکل اختیار کر لیتی ہیں، جس سے ان کی تخیل کی طاقت مضبوط ہوتی ہے۔ رنگوں کا امتزاج بچوں کی توجہ کو برقرار رکھتا ہے اور انہیں بوریت سے بچاتا ہے، جس کے نتیجے میں وہ سبق کو بہتر طریقے سے سمجھ پاتے ہیں۔

قدرتی مناظر جیسے درخت، بارش اور قوسِ قزح بچوں کو زندگی کے مثبت پہلوؤں سے روشناس کراتے ہیں اور ان میں امید، صبر اور خوشی جیسے جذبات پیدا کرتے ہیں۔ یہ ماحول بچوں میں خود اعتمادی اور بنتا ہے۔

یہ خوبصورت پینٹنگ ایک استاد کی محنت، لگن اور تخلیقی صلاحیت کا واضح ثبوت ہے۔ اس فنکارانہ کام نے نہ صرف کلاس روم کو دلکش بنایا بلکہ بچوں کے سیکھنے کے تجربے کو بھی بہتر کیا ہے۔ اس شاندار پینٹنگ کا کریڈٹ مس عاصمہ نورین کو جاتا ہے جنہوں نے اپنے فن اور جذبے سے اس تعلیمی ماحول کو رنگوں سے سجا کر بچوں کے مستقبل کو روشن کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
Rana Sikandar Hayat District Education Authority Jhelum

01/12/2025
08/11/2025

GPS Mahal chahi k ek khoubsort yad
Sarkari school Mayri school
Topic : Functions of Lungs
Allah mare school k sub bachyo k salmat rakye
Rana Sikandar Hayat District Education Authority Jhelum DTE Punjab DSD

sarkari School Mayri School  District Education Authority Jhelum Rana Sikandar Hayat
22/10/2025

sarkari School Mayri School
District Education Authority Jhelum Rana Sikandar Hayat

Address

Mahal Chahi Tehsial Pind Dadan Khan
Pind Dadan Khan

Telephone

+923065108300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Mahal Chahi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GPS Mahal Chahi:

Shortcuts

Share

Category