25/09/2026
محترم والدین! السلام علیکم
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ Parents-Teacher Meeting (PTM) بروز ہفتہ، 26 ستمبر کو منعقد ہوگی۔
وقت: صبح 8:30 بجے سے دوپہر 1:30 تک
تمام والدین سے گزارش ہے کہ مقررہ وقت میں اسکول تشریف لائیں اور اپنے بچے کی تعلیمی کارکردگی، حاضری اور مجموعی پیش رفت کے حوالے سے اساتذہ سے ملاقات ضرور کریں۔
آپ کی شرکت آپ کے بچے کے بہتر مستقبل کے لیے انتہائی اہم ہے۔
انتظامیہ