Efa School Phalia

Efa School Phalia Project of Punjab Group of College's
0302-4875424

20/08/2026

*الحمدللہ* 🌟

*Punjab Group of Colleges* کے پروجیکٹ
*EFA School Phalia Campus* کے اساتذہ کرام نے
*Punjab College Phalia* میں منعقدہ

*AEP TEACHER TRAINING PROGRAM 2026*
میں بھرپور شرکت کی۔

اس ورکشاپ میں ہمارے اساتذہ نے
*STEM Pedagogy, Effective Classroom Strategies*
اور *Professional Development* پر ٹریننگ حاصل کی۔

یہ تربیت ہمارے سکول کے تدریسی معیار کو مزید بہتر بنانے میں
اہم کردار ادا کرے گی ان شاءاللہ۔

*Organized by:* AEP | Punjab Group of Colleges | ARVO

*Empowering Teachers, Inspiring Futures* 💙

18/08/2026
14/08/2026

چار صوبے، ایک پاکستان 🇵🇰
EFA School Phalia Campus کے بچوں نے بلوچی کلچر کو شاندار انداز میں پیش کیا۔
فرق صرف زبان کا ہے، دل سب کا پاکستانی ہے ❤️

14 اگست جشنِ آزادی کا پروگرام بہت جوش و خروش سے منایا گیا۔اس موقع پر ہمارے مہمانِ خصوصی جناب اسسٹنٹ کمشنر آفتاب اشرف صاح...
14/08/2026

14 اگست جشنِ آزادی کا پروگرام
بہت جوش و خروش سے منایا گیا۔

اس موقع پر ہمارے مہمانِ خصوصی جناب اسسٹنٹ کمشنر آفتاب اشرف صاحب
تشریف لائے اور بچوں کی پرفارمنس کو سراہا۔

قومی ترانے، تقاریر، ملی نغمے اور Tableau نے سب کے دل جیت لیے۔
تعلیم کے ساتھ تربیت بھی۔
پاکستان زندہ باد!

14/08/2026

14 اگست جشنِ آزادی کا پروگرام
بہت جوش و خروش سے منایا گیا۔

اس موقع پر ہمارے مہمانِ خصوصی جناب اسسٹنٹ کمشنر آفتاب اشرف صاحب
تشریف لائے اور بچوں کی پرفارمنس کو سراہا۔

قومی ترانے، تقاریر، ملی نغمے اور Tableau نے سب کے دل جیت لیے۔
- تعلیم کے ساتھ تربیت بھی۔
پاکستان زندہ باد!

07/08/2026

Admissions Open.

Address

Near Al Riaz Marquee Yaqoob Shah Darbar Phalia
Phalia
50430

Telephone

+923024875424

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Efa School Phalia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category