15/08/2026
ــــــــ پانچویں سالانہ ادبِ میلادِ مُصطفٰے ﷺ کانفرنس
ــــــ 14 اگست 2026 بروز جمعہ مبارک سبحان اللہ میرج ہال پھالیہ
میں سنی علماء و مشائخ کونسل پھالیہ کی زیرنگرانی منعقد ہوئی
جس میں شہر کی ایکٹو سنی تنظیمات ، علماء و مشائخ ،ذیلی میلاد کمیٹیوں، مرکزی میلاد کونسل ،و معززین شہر نے بھرپور شرکت کی
میزبان کانفرنس
ارشاد احمد صدیقی صاحب و انجینئر امتیازاحمد
خادمین ادب میلاد مصطفی ﷺ