13/08/2025
📢 وزیرِ تعلیم کا بیان
تمام متعلقہ فریقین سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ جماعت نہم، دہم، انٹرمیڈیٹ، او لیول اور اے لیول کی کلاسز 18 اگست سے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں کھولنے کی اجازت ہوگی (will be allowed)۔
📝 یہاں “will be allowed” کا مطلب یہ ہے کہ اداروں کو کھولنے کی اجازت ہے، مگر لازمی نہیں کہ سب فوراً کھلیں۔ جو اسکول چاہیں، وہ 18 اگست سے کھول سکتے ہیں، اور جو نہ چاہیں، وہ یکم ستمبر سے کھول سکتے ہیں۔
📆 جماعت اول سے جماعت ہشتم تک کی کلاسز یکم ستمبر سے دوبارہ شروع ہوں گی۔ 🇵🇰