Govt P/s Raikay گورنمنٹ پرائمری سکول رائیکے

  • Home
  • Pakistan
  • Phalia
  • Govt P/s Raikay گورنمنٹ پرائمری سکول رائیکے

Govt P/s Raikay گورنمنٹ پرائمری سکول رائیکے Govt school. official page

23/01/2026

Youngest Reciter of the Holy Quran in our school Ahmad (Nursery class)
Alhamdulillah

18/01/2026
31/12/2025

اللھم ادخلہ علینا بالیمن والایمان والسلامۃ والاسلام والتوفیق لما تحب وترضیٰ ربی وربک اللہ

Some glimpses from the last working day of 2025 in school.
31/12/2025

Some glimpses from the last working day of 2025 in school.

Thank you Govt of Punjab سی ایم پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کے  وژن مطابق مسنگ فیسیلیٹیز کی کمی کو پورا کرنے کے لیے گور...
07/12/2025

Thank you Govt of Punjab
سی ایم پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کے وژن مطابق مسنگ فیسیلیٹیز کی کمی کو پورا کرنے کے لیے گورنمنٹ پرائمری سکول رائیکے مرکز پھالیہ میں ٹوائلٹ کی تعمیر کا کام جاری ہے۔ افسران کی راہنمائی،انجینیئرز کی مکمل تکنیکی معاونت اور سکول کونسل کی مشاورت شامل ہے ہم امید کرتے ہیں کہ مستقبل میں محکمہ تعلیم پر اس کے دور رس اثرات مرتب ہوں گے
CM PUNJAB Maryam Nawaz Sharif
EDUCATION Minister Rana Sikandar Hayat
District Education Authority Mandi Bahauddin
Deputy District Officer-SED Phalia-Official
Assistant Education Officer Phalia - M
Gps Raikay Raikay Welfare Society رائیکے ویلفئیر سوسائٹی

آج ایک تعلیم دوست سکول کے سابق طالب علم  Shamraiz Arif Raika کی سکول آمد ہوئی سکول کے بچوں کے لیےڈھیر ساری  سٹیشنری لے ک...
15/10/2025

آج ایک تعلیم دوست سکول کے سابق طالب علم Shamraiz Arif Raika
کی سکول آمد ہوئی سکول کے بچوں کے لیےڈھیر ساری سٹیشنری لے کر آئے سکول کے مسائل کے بارے میں اظہار خیال کیا ان مسائل کے حل کے لیے عزم کا اظہار کیا مستقبل میں سکول کے لیے ہر قسم کی معاونت کا عزم کیا ۔ یقیناً ان کا اخلاص اور کوشش قابلِ داد ہے ۔ اللہ تعالیٰ ان کی کوششوں کا انھیں بہترین صلہ عطا فرمائے آمین ۔ان کی لگن اور جذبہ یقیناً سب کے لیے مشعل راہ ہے۔
Once again thanks bro.
Keep it up.

15/10/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول رائیکے میں نرسری کلاس کے 66 بچوں کے لیے ایک بڑے ہال کی اشد ضرورت ہے اہل علاقہ سے تعاون کی اپیل ہے۔ تاکہ بچے ایک اچھے ماحول میں تعلیم حاصل کر سکیں ۔ شکریہ۔

سکول کے نئے اوقات کار
15/10/2025

سکول کے نئے اوقات کار

06/10/2025
الحمدللہ ہیڈ ٹیچر گورنمنٹ پرائمری سکول رائیکے عبدالجبار صاحب کو ہیرو ٹیچر ایوارڈ 2025 ملنے پر مبارک باد Assistant Educat...
05/10/2025

الحمدللہ ہیڈ ٹیچر گورنمنٹ پرائمری سکول رائیکے عبدالجبار صاحب کو ہیرو ٹیچر ایوارڈ 2025 ملنے پر مبارک باد Assistant Education Officer Phalia - M
Deputy District Officer-SED Phalia-Official
District Education Authority Mandi Bahauddin
Gps Raikay
Abdul Jabbar
Irfan Bashir Ranjha

Awareness compaign about use of differently coloured waste bins
02/10/2025

Awareness compaign about use of differently coloured waste bins

02/10/2025

تمام ایس ٹی ائیز ٹیچرز کو مبارکباد
ایس ٹی آٸیز کے لیے اچھی خبر انکا کنٹریکٹ 31 مٸی 2026 تک بڑھا
دیا گیا۔
شکر الحمد اللہ ایک بڑا مسئلہ حل ہوا
شکریہ سر Rana Sikandar Hayat

Address

Raikay
Phalia
50431

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 23:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923410700982

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt P/s Raikay گورنمنٹ پرائمری سکول رائیکے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt P/s Raikay گورنمنٹ پرائمری سکول رائیکے:

Shortcuts

Share

Category