08/12/2025
🌟 دل سے شکر گزار 🌟
افنان کولیکشن بھوآحسن کا عظیم تحفہ
سردی کی شدت کو دیکھتے ہوئے ہماری خصوصی درخواست پر
افنان کولیکشن بھوآحسن کے اونر، محترم بھائی محمد افنان معظمی صاحب نے ہمارے17 معصوم بچوں کے لیے جرسیاں اور شوز بطور تحفہ بھجوائے۔
اللہ پاک اس نیکی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
اور محمد افنان معظمی صاحب کے رزق، عمر اور کاروبار میں بےپناہ برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
یہ خوبصورت تحفے نہ صرف بچوں کے چہروں پر خوشی بن کر چمکے،
بلکہ ان کے دلوں کو بھی گرمادیا۔
ایسے احسان مند لوگوں کی وجہ سے ہی ہمارے بچے زیادہ اعتماد، راحت اور پیار محسوس کرتے ہیں۔
ہماری پوری سکول ٹیم اور بچے دل کی گہرائیوں سے
محمد افنان معظمی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں
اللہ پاک ہر قدم پر آسانیاں عطا فرمائے۔
اور امید ہے کہ یہ سلسلہ محبت و خیرخواہی مستقبل میں بھی جاری رہے گا۔ ❤️
GLOWSIMS
Deputy District Officer-SED Phalia-Official
Afnan Muzmai Afnan Muzmai
District Education Authority, M.B.Din DTE Punjab DSD Usman Muzmi
#شکریہافنانکولکشن