09/03/2026
السلام علیکم!
📢 بڑی خوشخبری!
آپ کا اپنا نیا تاریخ پیج "ماضی کا سفر" آپ کے لیے کھل گیا ہے!
یہاں آپ کو ملے گا:
📜 تاریخ کے دلچسپ اور انوکھے واقعات
⚔️ عظیم جنگوں اور حکمرانوں کی کہانیاں
🕌 مسلم تاریخ کے سنہری اوراق
🇵🇰 پاکستان کی تحریک اور قیام کی داستان
🌍 دنیا کی عجیب و غریب تاریخ
آج کی خاص بات:
کیا آپ جانتے ہیں کہ 11 مارچ 1998 کو پاکستان نے ایٹمی دھماکے کی تیاریاں مکمل کر لی تھیں؟ اور 28 مئی 1998 کو پاکستان ایٹمی طاقت بنا؟
آپ سے گزارش:
اس پیج کو لائک کریں، اپنے دوستوں کو Invite کریں اور تاریخ کے اس سفر کا حصہ بنیں۔
کیا آپ تیار ہیں؟ کمنٹس میں لکھیں "الحمدللہ" 👇
#تاریخ