02/03/2026
سابقہ ہنگول اسٹوڈنٹس سوسائٹی کے صدر اور موجودہ انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر محمد حاطر ہمیشہ طلبہ کے حقوق کے لیے بھرپور آواز اٹھاتے رہے ہیں۔ ان کی قیادت، جرات اور خلوص کی بدولت طلبہ کے مسائل کو مؤثر انداز میں اجاگر کیا گیا ہے۔
تمام ہنگول اسٹوڈنٹس سوسائٹی کے اراکین محمد حاطر کے ساتھ کھڑے ہیں اور طلبہ کے حقوق کے حصول کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔