وکنتم امواتا۔ مسئلہ نحویہ
صرف ونحو
اس پیج میں درس نظامی کےمتعلق ویڈیو نشر کی جائیگی
اسْكُنْ اَنْتَ وَ زَوْجُكَ الْجَنَّةَ۔ ایک مشہور نحوی ضابطہ کی وضاحت ۔ درس جلالین
فَاِنْ لَّمْ تَفْعَلُوْا ۔ ایک نحوی ضابطہ
وَ یَمُدُّهُمْ فِیْ طُغْیَانِهِمْ یَعْمَهُوْنَ۔ نحوی مسئلہ کی وضاحت
ذالک الکتاب۔۔۔۔۔۔۔ھدی ۔نحوی مسئلہ کی وضاحت
ھذان خصمان؟؟؟
المعرفةُ اسمٌ قد تميَّزَ ستَّةٌ
ضميرٌ وعَلَمٌ ثمَّ اسمُ إشارةِ
وموصولٌ معرَّفٌ بألْ كذا
ومضافٌ لما قد عُرِّفا بإشارةِ
سادہ وضاحت:
اس شعر میں معرفہ کی چھ اقسام بیان ہوئی ہیں:
ضمیر (أنا، أنت، هو)
علم (زید، مکہ)
اسم اشارہ (هذا، ذلك)
اسم موصول (الذي، التي)
الـ سے معرفہ (الرجل، الكتاب)
مضاف الی معرفہ (عبدُ الله، کتابُ الطالب)
نحو چون تاج سرِ علم و ادب است
بینحو، سخن گفتن همه بیادب است
2.
تَوَاضَعْ تَكُنْ كَالنَّجْمِ لَاحَ لِنَاظِرٍ
عَلَى صَفَحَاتِ الْمَاءِ وَهْوَ رَفِيعُ
وَلَا تَكُنْ كَالدُّخَانِ يَعْلُو بِنَفْسِهِ
إِلَى طَبَقَاتِ الْجَوِّ وَهُوَ وَضِيعُ
📖 ترجمہ:
تواضع اختیار کرو، ستارے کی طرح بن جاؤ جو پانی پر بھی نظر آتا ہے مگر بلند ہوتا ہے۔
اور دھوئیں کی طرح نہ بنو جو خود کو اوپر لے جاتا ہے مگر حقیقت میں حقیر ہوتا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
25000