اصلاح و تربیت

اصلاح و تربیت

Share

💔عقائد اھل السنۃ والجماعۃ💔
🌹🌺منہج الماتریدی ،والحنفی والدیوبندی🌺🌹
💔 شیوخ دیوبند💔

31/05/2026

جائز کاموں میں خود کو تھکادو گناہوں سے بچ ہوجاؤگے
ولی کامل مفتی محمد حسن صاحب

31/05/2026

*شیخ الحدیث مولانا مغفوراللہ باباجی صاحب دامت برکاتہم*
*شاگرِ خاص حضرت مولانا مارتونگ باباجی رحمتہ اللہ علیہ*

یقیناً مولانا مغفوراللہ باباجی علم کی دنیا کا ایک علمی پہاڑ ہیں۔ جن کے دامن میں حدیث، فقہ، تفسیر اور روحانیت کے خزانے محفوظ ہیں۔

*نسبت و تربیت:*
حضرت مولانا مغفوراللہ صاحب دامت برکاتہم عارف باللہ، مجددِ وقت حضرت مولانا مارتونگ باباجی رحمتہ اللہ علیہ کے شاگرِ خاص اور تربیت یافتہ ہیں۔ جس در سے فیض پانے والا خود ایک مکمل درسگاہ بن جاتا ہے، اسی در کی برکت سے حضرت کی شخصیت بھی علم، عمل اور اخلاص کا پیکر بنی۔

*علمی مقام:*
"شیخ الحدیث" کا لقب صرف نام نہیں، یہ ایک ذمہ داری ہے۔ حضرت موصوف کو حدیث شریف کے علوم میں ایسی مہارت حاصل ہے کہ الفاظ کے ظاہر کے ساتھ اس کی روح تک پہنچ جاتے ہیں۔

*شخصیت کے اوصاف:*
1. *سادگی و زہد*: دنیا کی چمک دمک سے بے نیاز، سادگی ہی ان کا طرہ امتیاز ہے۔
2. *اخلاصِ نیت*: تدریس و وعظ میں شہرت کا کوئی دخل نہیں، صرف رضائے الٰہی مقصود ہے۔
3. *شفقتِ شیخ*: طلبہ کے ساتھ والد جیسی شفقت اور مرشد جیسی نگاہِ تربیت۔
4. *عمل کا نمونہ*: جو فرماتے ہیں خود اس پر عمل کر کے دکھاتے ہیں۔

*خدمات:*
حضرت کی زندگی کا ایک لمحہ امت کی تعلیم و تربیت کے لیے وقف ہے۔ ان کی مجالسِ حدیث سے نکلنے والے طلبہ آج دین کے چراغ بن کر دنیا کو منور کر رہے ہیں۔ ان کی صحبت میں بیٹھنے والا علم کے ساتھ دل کی صفائی بھی پا لیتا ہے۔

اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ حضرت شیخ الحدیث مولانا مغفوراللہ باباجی صاحب دامت برکاتہم کو صحت و عافیت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے، ان کے علم و عمل میں مزید برکت دے، ان کے فیض کو عام فرمائے، اور ان کا سایہ ہم سب پر تادیر قائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔

"العلماء ورثۃ الانبیاء" کی یہ زندہ مثال ہے۔

31/05/2026

فکر انگیز گفتگوں
جدہ میں ایک آدمی نے خواب دیکھا
بزبان مبارک ولی کامل حضرت اقدس مفتی محمد حسن صاحب لاہور

31/05/2026

مسنوان دعائیں بہترین اخلاق
مفتی زرولی خان صاحب

31/05/2026

یہ دنیا ہماری منزل نہیں ہے یہ ایک سفر ہے
شیخ الاسلام حضرت اقدس مفتی تقی عثمانی صاحب مد ظلہ


Photos from ‎اصلاح و تربیت‎'s post 30/05/2026

سب دوستوں سے درحواست ہے کہ اس پیج کو فالوں اور دوسروں کیساتھ شئر کریں
اس پیج میں آپ کو اصلاح وتربیت کے متعلق بیانات اور کلیپ ملے گیں جو آپ کے زندگی بدلنے کیلئے ذریعہ بن سکتی ہے

30/05/2026

سب دوستوں سے درحواست ہے کہ اس پیج کو فالوں اور دوسروں کیساتھ شئر کریں
اس پیج میں آپ کو اصلاح وتربیت کے متعلق بیانات اور کلیپ ملے گیں جو آپ کے زندگی کیلئے مفید ہوگے

29/05/2026

وہ نعت جو شیخ ادریس صاحب رحمہ اللہ بہت پسند کرتے تھے

29/05/2026

پہلے گناہ چھوڑیں پھر استغفار کرے
مفتی زرولی خان صاحب رح

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Bannu
Peshawar