Molana Sultan Yousaf Official

Molana Sultan Yousaf Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Molana Sultan Yousaf Official, Tutor/Teacher, Shahbaz Town wazir Bagh Road Peshawar, Peshawar.

20/09/2026

سـادگـی مــیـــں رہـنـا ہـمـاری عـادت ہــے😇
غرور تو میـرے رب کو بھی نہـیں پسـند 🫶

Molana Sultan Yousaf Official

fans

   |     fans
12/09/2026

|

fans

...

11/09/2026

چی دشمن یی پـــہ لیــــدلــو خفہ کیـــــگی ❤️
خدایہ داسی مشـــرانــو تہ ژونـــد ورک کڑی😘


شیخ الحدیث مولانا محمد قاسم دامت برکاتہم العالیہ
شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا سلطان یوسف صاحب دامت برکاتہم العالیہ
fans

02/09/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی رنج و غم کے ساتھ یہ افسوسناک خبر موصول ہوئی کہ تبلیغی مرکز رائے ونڈ کے ذمہ دار، قطب الاقطاب، شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا کاندھلویؒ کے خلیفۂ اجل، عظیم مبلغ و داعی حضرت مولانا احسان الحق رحمہ اللہ طویل علالت کے بعد اس دارِ فانی سے رخصت فرما گئے۔
حضرت رحمہ اللہ گزشتہ کئی سالوں سے صاحبِ فراش تھے، مگر بیماری اور کمزوری کے باوجود دینِ اسلام، دعوت و تبلیغ اور اصلاحِ امت سے ان کی وابستگی ہمیشہ نمایاں رہی۔ آپ نے اپنی پوری زندگی عالمی دعوت و تبلیغ، درسِ حدیث، تعلیمِ دین اور تربیتِ علماء و طلبہ کے لیے وقف کر دی۔
تبلیغی مرکز رائے ونڈ میں مدرسہ کے نگران کی حیثیت سے بھی گراں قدر خدمات انجام دیں۔ دینی و علمی نسبت سے آپ ہزاروں تلامذہ، علماء اور متعلقین کے مربی و استاد تھے۔ دنیا کے مختلف ممالک کے تبلیغی اسفار کے دوران لاکھوں لوگوں نے آپ کی دعوت، نصیحت اور دینی رہنمائی سے استفادہ کیا۔
آپ کے والدِ محترم بابو بشیر رحمہ اللہ بھی رائے ونڈ مرکز کے قدیم ذمہ داروں میں شمار ہوتے تھے۔ یوں یہ خاندان عرصۂ دراز سے دین، دعوت اور تبلیغ کی خدمت میں مصروف رہا۔
آج ایک ایسا صاحبِ علم و دعوت ہم سے جدا ہوگیا جس کی جدائی یقیناً اہلِ علم، طلبہ، تلامذہ، متعلقین اور دعوت و تبلیغ سے وابستہ ہر شخص کے لیے ایک بڑا صدمہ ہے۔ بزرگ علماء کا دنیا سے اٹھ جانا صرف ایک فرد کا انتقال نہیں، بلکہ ایک علمی و روحانی خلا کا پیدا ہونا ہے۔ 💔
احباب، علماء کرام، طلبہ اور تمام اہلِ مدارس سے خصوصی اپیل ہے کہ حضرت رحمہ اللہ کے لیے ایصالِ ثواب، دعائے مغفرت اور بلندیِ درجات کا اہتمام فرمائیں۔
اللہ تعالیٰ حضرت مولانا احسان الحق رحمہ اللہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، درجاتِ عالیہ بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آخرت کی تمام منزلیں آسان فرمائے اور ان کی دینی، علمی اور دعوتی خدمات کو شرفِ قبول عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ ان کے اہلِ خانہ، اعزہ، تلامذہ، متعلقین، متوسلین اور تمام سوگواران کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔
اللّٰهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه، وارفع درجاته في المهديين۔
آمین یا رب العالمین 🤲💔
fans

 fans
29/08/2026

fans

شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا سلطان یوسف صاحب دامت برکاتہم العالیہ...

28/08/2026

دا خاورو جوڑ بہ وی او زہ بہ ترینہ یرہ ساتم🦅
دا خدائ بندہ یم دغہ شرک زما نہ چرتہ کیگی💯

fans

27/08/2026



21/08/2026




🔥🤲🔥
fans

Address

Shahbaz Town Wazir Bagh Road Peshawar
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molana Sultan Yousaf Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category