مدرسه دارِ أرقم مدينه كالوني پشتخره پشاور

  • Home
  • Pakistan
  • Peshawar
  • مدرسه دارِ أرقم مدينه كالوني پشتخره پشاور

مدرسه دارِ أرقم مدينه كالوني  پشتخره پشاور Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مدرسه دارِ أرقم مدينه كالوني پشتخره پشاور, Educational Research Center, Madina colony, Pishtakhara chouk, Peshawar.

24/02/2026

الحمدللہ ثم الحمدللہ!
اللہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم سے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے حالیہ امتحانات میں مدرسہ دار أرقم جامع مسجد مدینہ پشتخرہ چوک رینگ روڈ پشاور کے نتائج بہتر آئے ہیں۔ یہ کامیابی دراصل اللہ تعالیٰ کی مدد، اساتذۂ کرام کی شب و روز محنت، طلبۂ عزیز کی جدوجہد اور والدین کے اعتماد و تعاون کا نتیجہ ہے۔
ہم اس موقع پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ہمارے ادارے کو سرخرو فرمایا، اور تمام اساتذۂ کرام کو دل کی گہرائی سے مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے اخلاص کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں نبھائیں۔ نیز تمام کامیاب ہونے والے طلبہ کو بھی مبارکباد دیتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔
ہم اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ہمارے مدرسہ کو مزید ترقی عطا فرمائے، علم و عمل میں برکت دے، اور ہمیں دینِ اسلام کی خدمت کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔
آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ ہمارے طلبہ اور ادارے کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

22/12/2025

Address

Madina Colony, Pishtakhara Chouk
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسه دارِ أرقم مدينه كالوني پشتخره پشاور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share