30/04/2026
لحمدللہ! ہمارے مدرسہ میں ایک نئے ننھے طالب علم کا داخلہ ہوا ہے۔ اس خوشی کے موقع پر اس کے چہرے کی مسکراہٹ اور جوش دیدنی ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ یہ اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا ہے، جنہوں نے اسے دینی تعلیم کے لیے ہمارے سپرد کیا۔
اللہ تعالیٰ اس بچے کو دین و دنیا میں کامیاب فرمائے اور اسے اپنے والدین کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین 🤲”