05/02/2026
🇦🇬
(GAELC) #03195345686
05/02/2026
🇦🇬
آج سیکھو، کل خود پر فخر کرو۔
کامیابی کا سفر یہاں سے شروع ہوتا ہے
Facebook
03/01/2026
الحمدللہ!
Golden Arrow English Language & Computer Center میں شاندار نتائج حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات میں انعامات کی تقسیم کی خوبصورت جھلکیاں 📸🏆
ہمیں فخر ہے کہ Golden Arrow English Language & Computer Center میں انگلش لینگویج اور کمپیوٹر ایجوکیشن کو جدید اور مؤثر طریقوں سے پڑھایا جاتا ہے۔ یہاں تجربہ کار اساتذہ کی زیرِ نگرانی طلبہ کی بول چال، گرامر، کمپیوٹر اسکلز اور خود اعتمادی پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ ہمارا مقصد صرف اچھے نتائج نہیں بلکہ طلبہ کو عملی زندگی کے لیے مکمل طور پر تیار کرنا ہے۔
اگر آپ بھی اپنے بچوں یا خود اپنی انگلش اور کمپیوٹر اسکلز کو بہتر بنانا چاہتے ہیں تو Golden Arrow English Language & Computer Center بہترین انتخاب ہے۔
📌 داخلے جاری ہیں – آج ہی رابطہ کریں۔
Address : Peshawar Grammar School opposite Arbab Farooq Hujra near Amin Colony Chowk Nothia Road Peshawar. #03195345686
Mulana Sajjad's Speech❤
Facebook
Speech on Khalid bin Waleed (RA) on result day 😍 Facebook Hayat Preghal