PIPS Peshawar

PIPS Peshawar � PIPS Peshawar
� Peshawar, Pakistan

� Peshawar International Public School

03/04/2026
پشاور انٹرنیشنل پبلک سکول میں سیشن 2026 کے داخلے جاری!نرسری سے 10th کلاس تک .
26/03/2026

پشاور انٹرنیشنل پبلک سکول میں سیشن 2026 کے داخلے جاری!
نرسری سے 10th کلاس تک .

17/03/2026

ابوموسیٰ (رض) سے، وہ کہتے ہیں کہ لوگوں نے پوچھا یا رسول اللہ ! کون سا اسلام افضل ہے ؟ تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا وہ جس کے ماننے والے مسلمانوں کی زبان اور ہاتھ سے سارے
مسلمان سلامتی میں رہیں۔

04/03/2026

01/03/2026

نبی کریم ﷺ نے فرمایا
زنا کرنے والا جب زنا کرتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا،
وہ چور جب چوری کرتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا،
شرابی جب شراب پیتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا۔
پھر ان سب آدمیوں کے لیے توبہ کا دروازہ بہرحال کھلا ہوا ہے۔
(صحیح بخاری)

clicktodelivers.com
01/03/2026

clicktodelivers.com

روزے کا بدلہ

28/02/2026

کیا، کہا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ہمارا رب تبارک و تعالیٰ ہر رات آسمان دنیا کی طرف نزول فرماتا ہے، اس وقت جب رات کا آخری تہائی حصہ باقی رہ جاتا ہے اور فرماتا ہے کون ہے جو مجھ سے دعا کرتا ہے کہ میں اس کی دعا قبول کروں، کون ہے جو مجھ سے مانگتا ہے کہ میں اسے دوں، کون ہے جو مجھ سے بخشش طلب کرتا ہے کہ میں اس کی بخشش کروں۔
صحیح بخاری

28/02/2026

اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ
ترجمہ: اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں غم اور پریشانی سے۔

26/02/2026

اللَّهُمَّ اهْدِنِي وَسَدِّدْنِي
ترجمہ: اے اللہ! مجھے ہدایت دے اور سیدھا راستہ دکھا۔

24/02/2026

اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ
ترجمہ: اے اللہ! میں تجھ سے معافی اور عافیت مانگتا ہوں۔

Address

Backside Kohat Adda, Kohat Road Peshawar
Peshawar

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 13:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PIPS Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share