24/09/2026
زہرہ سورج کا ایک چکر کتنے دن میں مکمل کرتا ہے؟ 😲
کیا آپ جانتے ہیں؟ زہرہ کو سورج کے گرد ایک چکر مکمل کرنے میں تقریباً 225 دن لگتے ہیں! 🪐☀️
ایسے مزید حیران کن Science & Space Facts کے لیے Ilam Ki Dunya کو Follow کریں،-