Mardan Students Society UOP

Mardan Students Society UOP

Share

To Share Daily Activities of Mardan Students Society

27/05/2026

مردان سٹوڈنٹس سوسائٹی کی جانب سے تمام اہلیان اسلام اور خصوصاً مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہو۔

اللّٰہ تعالیٰ ہمارے عبادات قبول فرمائے اور ہمارے گناہ معاف فرمائے۔ آمین۔

منجانب:
مردان سٹوڈنٹس سوسائٹی
یونیورسٹی آف پشاور

20/03/2026

مردان سٹوڈنٹس سوسائٹی یونیورسٹی آف پشاور کی جانب سے تمام اہلیانِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔

اللّٰہ تعالیٰ اس مبارک دن کے طفیل ہمارے آباؤ اجداد کی مغفرت فرمائے اور آنے والی نسلوں کو دین کے راستے پر لگا دے۔ آمین

میڈیا سیل مردان سٹوڈنٹس سوسائٹی یونیورسٹی آف پشاور

18/01/2026

الحمداللہ پشاور یونیورسٹی کے لاپتہ طلباء عدنان وزیر اور خبیب وزیر کئی ہفتوں بعد پنجاب سے برآمد۔

مردان سٹوڈنٹس سوسائٹی پشاور یونیورسٹی طلباء کی جدوجھد اور منظم اور پرامن دھرنے پر تمام تنظیموں، سوسائٹیوں اور یونینز کے کردار کو سراہتی ہیں۔ انشاءاللہ ہر محاذ پر طلباء وطالبات کے ساتھ جاری ظلم وزیادتی کے خلاف مزاحمت کا مظاہرہ کرتے رہیں گے۔

دونوں بازیاب طلباء اور خصوصاً ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

میڈیا سیل مردان سٹوڈنٹس سوسائٹی یونیورسٹی آف پشاور۔

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

University Of Peshawar
Peshawar
25000