13/05/2026
آج گورنمنٹ پرائمری اسکول کانوشمشی خان میں کیپٹیشن گرانٹ کے تحت نادار اور مستحق بچوں میں جوتے اور کپڑے تقسیم کیے گئے۔
اس اقدام کا مقصد ضرورت مند بچوں کی مدد کرنا اور اُن کے چہروں پر خوشی بکھیرنا تھا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
22/12/2025
محنت کا صلہ خوشیوں کی صورت میں ملا۔ رزلٹ 100% اور بچوں کے لیے پُرتکلف قانی چاول کا اہتمام کیا گیا۔ اللہ ان ننھے طلبہ کو علم و عمل میں کامیاب فرمائے، آمین۔
22/12/2025
ماشاءاللہ، بہت خوشی کی بات ہے 🌸
گورنمنٹ پرائمری سکول کانو و شمشی خان کا سالانہ نتیجہ سو فیصد آنا قابلِ فخر کامیابی ہے۔ الحمدللہ بچوں کی حفظِ رمضانی بھی نہایت خوشگوار اور پُرمسرت ماحول میں مکمل ہوئی اور بچوں میں انعامات کی تقسیم نے اس تقریب کو مزید یادگار بنا دیا۔
یہ کامیابی یقیناً اساتذہ کی محنت، طلبہ کی لگن اور والدین کے تعاون کا نتیجہ ہے۔ اللہ تعالیٰ اس ادارے کو مزید ترقی عطا فرمائے اور بچوں کو علم و عمل میں کامیاب کرے۔ آمین 🤲