Abu Hassan Online Academy

Abu Hassan Online Academy education

06/01/2026

خوشخبری
محترم سامعین گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی جامعہ تقویۃ الایمان فضل آباد نمبر 2محلہ اورکزئی پشاور میں 8جنوری 2026بروز جمعرات بعد نمازظہر ایک عظیم الشان دستار بندی تقسیم اسناد و انعامات کے سلسلے میں پروگرام کاانعقاد کیا گیاہے ۔
مہمان خصوصی :شیخ القران والحدیث حضرت مولانا عبدالرحیم فضلی صاحب دامت برکاتھم
تلاوت کیلے معزز مہمان فضیلۃالشیخ قاری المقری محمد مصطفی حبیب آف جمہوریہ مصر
الداعی الی الخیر :حضرت مولانا قاری حبیب اللہ صاحب مہتمم جامعہ ھذا وخطیب مسجد تقوی ۔
تمام مسلمانوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے ۔

06/01/2026
17/12/2025
بچوں پر تعلیم کرنا والدین کا حق ہے,اگرآپ اپنے بچوں کو باہربھیجنے کےلئے مطمئن نہیں یا اپنے نگرانی میں بچوں کو پڑھانا چاہت...
17/12/2025

بچوں پر تعلیم کرنا والدین کا حق ہے,اگرآپ اپنے بچوں کو باہربھیجنے کےلئے مطمئن نہیں یا اپنے نگرانی میں بچوں کو پڑھانا چاہتے ہوں.تو فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ابو حسان آن لائن اکیڈمی لائےہےآپ کےلئےمیل ٹیچر کے زیرنگرانی میں مختلف کورسز نورانی قاعدہ بمع تجوید,ناظرہ قرآن ,حفظ القرآن ,40 احادیث پڑھاے جاتے ہیں.
Contact Us:+92 3316888562

Address

Kpk Peshawar
Peshawar
24350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abu Hassan Online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share