Iqra Rauzatul Atfal Gulberg Peshawar

Iqra Rauzatul Atfal Gulberg Peshawar

Share

Peshawar Saddar

23/05/2026
Photos from Iqra Rauzatul Atfal Gulberg Peshawar's post 10/03/2026

📝 اسکول میں سالانہ امتحانات جاری ہیں۔ طلبہ پوری توجہ اور محنت کے ساتھ اپنے امتحان دے رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب کو بہترین کامیابی نصیب فرمائے۔ 🤲
منجانب: اقراء روضتہ الاطفال گلبرگ پشاور

05/03/2026

🌹 سالانہ دستاربندی تقریب 2026 🌹
ہمارے ہونہار طالبِ علم نے خوبصورت انداز میں حتم نبوت کےموضوع پر تقریر پیش کیا۔ اللہ تعالیٰ اسے علم دین میں مزید ترقی عطا فرمائے۔
منجانب: اقراء روضتہ الاطفال گلبرگ پشاور

04/03/2026

🌹 سالانہ دستاربندی تقریب 2026 🌹
ہمارے ہونہار طالبِ علم نے نہایت خوبصورت انداز میں اسلام میں معافی کی اہمیت اور فضیلت (انگلش میں) کےموضوع پر تقریر پیش کیا۔ اللہ تعالیٰ انہیں علم میں مزید ترقی عطا فرمائے۔
منجانب: اقراء روضتہ الاطفال گلبرگ پشاور

02/03/2026

🌹 سالانہ دستاربندی تقریب 2026 🌹
ہمارے پیارے طالبِ علم نے نہایت خوبصورت انداز میں کلامِ پاک کی تلاوت کر کے محفل کو منور کر دیا۔ اللہ تعالیٰ انہیں علم و عمل میں مزید ترقی عطا فرمائے۔
منجانب: اقراء روضتہ الاطفال گلبرگ پشاور

24/02/2026

🌹 سالانہ دستاربندی تقریب 2026 🌹
ہمارے ننھے منھے طالبات نے حمدیہ کلام ٹیبلو کے ساتھ نہایت خوبصورتی کے ساتھ پیش کیا۔
معصوم انداز اور روحانی کیفیت نے محفل کو نورانی بنا دیا۔
اللہ تعالیٰ ان بچوں کو علمِ نافع اور عملِ صالح کی توفیق عطا فرمائے۔

منجانب: اقراء روضتہ الاطفال گلبرگ پشاور

17/01/2026

السلام علیکم: تمام طلباء اور طالبات کےوالدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ شعبہ قاعدہ، شعبہ ناظرہ اور شعبہ حفظ کا سالانہ امتحان 26 جنوری 2026 بروزپیر سے 31 جنوری بروز ہفتہ تک ہونگے۔ لہذا امتحان کےلیے بچوں سے خوب تیاری کروائیں۔ غیر حاضری سے مکمل اجتناب کریں۔ بچوں کے پاس اپنا قاعدہ اورقرآن پاک موجود ہوں۔
🔴 سالانہ امتحان کےلیے گھر میں بچوں/بچیوں سے بھرپور محنت کروائیں اور مزید چھٹیوں سے اجتناب کریں۔
منجانب: اقراء روضتہ الاطفال گلبرگ (شاخ: سیدنا عثمان غنیؓ )

Photos from Iqra Rauzatul Atfal Gulberg Peshawar's post 01/01/2026

Dear Parents and Students!
The Winter Vacations (2026) Syllabus is being shared for your kind information and guidance.
Students are advised to prepare according to the given syllabus during the vacations.
📌 A Grant Test will be conducted after winter vacations.

Branch: Syed Umar Farooq (R.A)

Photos from Iqra Rauzatul Atfal Gulberg Peshawar's post 01/01/2026

Dear Parents and Students,
The Winter Vacations (2026) Syllabus is being shared for your kind information and guidance.
Students are advised to prepare according to the given syllabus during the vacations.
📌 A Grant Test will be conducted after winter vacations. Thanks

School Administration
Branch: Syed Usman Ghani (R.A)

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Gulabad No 2, Charkhana Road Nouthia Jadeed
Peshawar
25000