Bara Educational Society

Bara Educational  Society

Share

A chain of shining students,A welfare organizations and awareness program
Objective,Courage to Educate,To aware ,to socialize & to support youth (students)

09/10/2025

تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے پائندی چینہ میں واقع واحد گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول کو طلباء اور مقامی لوگوں نے ٹیچنگ سٹاف اور دیگر متعلقہ سہولیات کی کمی کی وجہ سے احتجاج کرتے ہوئے بند کر دیا۔

علاقے کے لوگوں نے بتایا کہ اساتذہ کے لیئے کل 28 منظور شدہ آسامیوں میں سے 19 خالی ہے۔ طلبہ اور ان کے والدین کی طرف سے بار بار یاد دہانی کے باوجود ابھی بھی خالی پڑی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ طلباء اور مقامی لوگوں کے پاس سکول کو تالے لگانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچا تھا کیونکہ ان کے پاس 900 طلباء کے لئے صرف 9 اساتذہ تھے جبکہ پرائمری سیکشن میں 600 طلباء کے لئے صرف 2 اساتذہ ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ چھ ماہ کے دوران یہ دوسری بار ہوا کہ نئے قائم ہونے والے تعلیمی ادارے کو انہی وجوہات کی بنا پر بند کیا گیا جبکہ محکمہ تعلیم مطلوبہ تعداد میں اساتذہ کی تعیناتی اور سکولوں کو دیگر ضروری سہولیات فراہم کرنے کے اپنے عزم کو پورا کرنے میں ناکام تھیں۔
رپورٹ :- ڈان نیوز

20/09/2025

🌟 Admissions Open – Fall 2025 | FATA University, FR Kohat 🌟

FATA University is accepting applications for Fall 2025! 🎓

Offering the lowest tuition fee among all KP universities with modern facilities and quality education.

✅ On-spot admission facility
✅ Fee Structure :Up to Rs. 26,000/-
✅ Easy Fee Plan (04) installments Facility.
✅ Separate hostels for male & female.
✅ Digital computer labs, solarized campus &
fast internet.
✅ On-campus internship opportunities
✅ Transport facility from Peshawar, Bara .
District & FR Peshawar

📚 Programs Offered:

* BS Microbiology
* BS Mathematics
* BS Geology
* BS Electronics
* BS Political Science
* BS Sociology
* BS Psychology
* BS English
* BBA
* MBA (2 Years)
* BED (1.5 Years)

👉 Secure your academic future with FATA University!

For details and online apply ,please visit .
www.fu.edu.pk
[email protected]
091-5885500
0343-5723713

20/05/2025
09/04/2025

شمع پبلک اسکول اینڈ کالج کو دو قابل اساتذہ درکار ہیں جن کے پاس ریاضی اور کیمسٹری میں ایم ایس سی/بی ایس کی ڈگری ہو۔ امیدواروں کو جماعت نہم سے بارہویں تک پڑھانے کی صلاحیت ہونی چاہیے۔

Drop Your CV
Whtsapp: 03139550171
Call: 03219722139
Or
Visit to Our Office with your CV

Address: Shama public school and College zangal kalay, near fort slop camp, District khyber.

03/04/2025

Corvit College Systems
کے زیرِ سایہ ایلیٹ سکول سسٹم میں باقاعدہ طور پر داخلہ کا آغاز ہو چکا ہے۔ کلاسز کا اجرا 07 اپریل 2025 کو ھوگا لہٰذا اج ہی اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ایلیٹ سکول سسٹم حصہ بنائے۔
نرسری تا کلاس 8th داخلے جاری ہے۔

14/03/2025

رجسٹریشن کروانے کے لیے کمپیوٹرائز پاسپورٹ کا ہونا ضروری نہیں ہے_
پاسپورٹ کے بغیر بھی رجسٹریشن ہو سکتی ہے-

کوریا کی فری ویزے کی پری رجسٹریشن کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں-
نہ بینک جانے کا مسئلہ نہ قطار میں کھڑے ہو کر اپنی فیس ادا کرنے کی پریشانی-

14/3/2025 سے 28/3/2025 تک
Timing: from 11am to 5pm

KHYBER KOREAN ACADEMY BARA branch
watsup OR call
03180947979/03085951997
Jamrud branch 03339774515/03343984847

07/03/2025

۔ CORVIT COLLEGE SYSTEMS کے زیرِ سایہ
ایلیٹ سکول سسٹمز – جدید تعلیمی معیار کا ضامن!

کوروٹ کالج سسٹمز کے تحت ایک مثالی تعلیمی منصوبہ، جہاں نرسری سے آٹھویں جماعت تک کے داخلے جاری ہیں۔ ہمارے ادارے میں جدید تدریسی طریقے، ماہر اساتذہ، اور بہترین تعلیمی ماحول فراہم کیا جاتا ہے تاکہ آپ کے بچے کا مستقبل روشن بنایا جا سکے۔

میرٹ اسکالرشپ ٹیسٹ
طلبہ کی قابلیت کو سراہنے اور تعلیمی ترقی کے مواقع فراہم کرنے کے لیے میرٹ اسکالرشپ ٹیسٹ 22 مارچ 2025 کو منعقد کیا جا رہا ہے۔

ہمارے جدید ترین تعلیمی نظام میں شامل ہیں:
✅ جدید طرز تعلیم
✅ جدید کلاس رومز
✅ LED لرننگ سسٹم
✅ ماہر اساتذہ
✅ وسیع و عریض کیمپس

اپنے بچوں کے شاندار مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ یقینی بنائیں!

📍 پتہ:کوروٹ کالج سسٹمز، نیئر ملک ظاہر شاہ، کلی باڑہ، ضلع خیبر
📞 رابطہ: 0331-4630006

27/02/2025

باڑہ سپاہ میں ایک پرائیویٹ سکول کو بنام"حرا سکول پتہ سپین قبر چوک سپاہ باڑہ" کو میٹرک کے لیے فل ٹائم فزکس اور کیمسٹری ٹیچر کی ضرورت ہے۔
خواہشمند حضرات اس نمبر پر اپنا CV سینڈ کر کے رابطہ کریں۔
0333 9157127

03/02/2025

Bloom Taxonomy

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


277 Westridge Avenue
Peshawar
25000