Students Forum Govt. College Peshawar

Students Forum Govt. College Peshawar

Share

“This is the official page of the Students Union Government College Peshawar .

We work to represent and support the academic, cultural, and social interests of students at Government College Peshawar.”

Photos from Students Forum Govt. College Peshawar's post 22/07/2026

اسٹوڈنٹس فورم گورنمنٹ کالج پشاور کے صدارتی انتخاب کا وقت قریب آ پہنچا ہے۔ کانٹے دار مقابلہ، سخت اعصاب کا امتحان
اور آخری ووٹ تک جاری رہنے والی جنگ
صدر کی ایک نشست… امیدوار کئی، مگر فیصلہ صرف طلبہ کا ہوگا۔

کون ہوگا اگلا صدر؟ فیصلہ بیلٹ کرے گا، جذبات نہیں۔
انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں
آخری گیند تک مقابلہ جاری رہے گا

22/07/2026

آپ دنیا کے کسی کونے میں بھی ہو لیکن اگر آپ ایک طالب علم ہے تو ہماری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں

22/07/2026

21/07/2026

سابقہ صدر سٹوڈنٹس فورم گورنمنٹ کالج پشاور، سعد باچا کے صدارتی دور کی کارکردگی سے آپ کتنے فیصد مطمئن ہیں؟

Syed Saad Ali Shah

Photos from Government College Peshawar, HED KPK's post 17/07/2026
16/07/2026

پریس ریلیز

سٹوڈنٹس فورم گورنمنٹ کالج پشاور کی نو تعینات پرنسپل سے ملاقات، طلبہ مسائل پر تبادلہ خیال

پشاور ( پ ر )اسٹوڈنٹس فورم گورنمنٹ کالج پشاور کے چیئرمین تیمور شاہ کی سربراہی میں فورم کے وفد نے گورنمنٹ کالج پشاور کے نو تعینات پرنسپل پروفیسر محمد انور خان خٹک سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر سابق پرنسپل پروفیسر شفیع اللہ خٹک, پروفیسر عارف خان اور پروفیسر عثمان شاہ کاٹلنگ بھی موجود تھے۔ وفد میں صدر سعد باچا، جنرل سیکرٹری محمد طیب، ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد نعمان، اکیڈمک سیکرٹری ارباب علی امین، سوشل میڈیا اینڈ پریس سیکرٹری شیان علی، سوشل میڈیا سیکرٹری عبیداللہ، اور بلڈ سیکرٹری حذیفہ عاطف شامل تھے۔ ملاقات کے دوران طلبہ کو درپیش تعلیمی، انتظامی اور فلاحی مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وفد نے طلبہ کے مسائل اور تجاویز پیش کیں۔ اس موقع پر پروفیسر محمد انور خان خٹک نے یقین دہانی کرائی کہ طلبہ کے جائز مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا، تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنایا جائے گا، اور طلبہ و انتظامیہ کے درمیان مثر رابطہ فروغ دیا جائے گا۔ اسٹوڈنٹس فورم گورنمنٹ کالج پشاور نے اس امید کا اظہار کیا کہ نئی قیادت کے تحت گورنمنٹ کالج پشاور علمی، تحقیقی اور ہم نصابی سرگرمیوں میں مزید ترقی کرے گا اور طلبہ کی فلاح و بہبود کے لیے مثبت اقدامات جاری رہیں گے۔

15/07/2026

#

15/07/2026

Introducing Students Forum GC Peshawar to the Newly Appointed Principal

Today, the Students Forum Government College Peshawar had the honour of meeting the newly appointed Principal. We introduced the vision and mission of the Forum as an apolitical, student-centred platform dedicated to protecting students' rights, promoting academic excellence, and fostering constructive dialogue between students and the college administration.

We reaffirmed our commitment to working with the Principal in a spirit of mutual respect, cooperation, and service for the betterment of Government College Peshawar and its students.

Together for Students. Together for Progress.

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Peshawar