14/02/2026
💧عملِ کشید (Distillation) 🌡️🧪
عملِ کشید قدیم زمانے سے مختلف liquids کو صاف کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ اس کے ابتدائی سائنسی خیالات Aristotle کے دور میں ملتے ہیں، جبکہ مسلم سائنسدان Jabir ibn Hayyan نے اس عمل کو بہتر بنا کر خوشبو، ادویات اور کیمیائی مادوں کی صفائی میں استعمال کیا۔ ⚗️✨
عملِ کشید ایک سائنسی طریقہ ہے جس میں مائع کو گرم 🔥 کر کے بھاپ 💨 بنائی جاتی ہے، پھر اسے ٹھنڈا ❄️ کر کے دوبارہ خالص مائع 💧 حاصل کیا جاتا ہے۔
استعمال: پانی صاف کرنے 🚰 کے لئے،
خوشبو یعنی عطر بنانے 🌸 اور پٹرولیم مصنوعات صاف کرنے ⛽ کے لئے یہ عمل استعمال کیا جاتا ہے۔