CCA English shades of aftab

CCA English shades of aftab

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CCA English shades of aftab, Education Website, faqir abd no 2 near city college, Peshawar.

03/05/2026

یہ چھوٹی بچی کوئٹہ مشرقی بائی پاس میں کسی کو ملی ہے کوئی بھی بھائی پہچانتا ہو تو مکسی سٹاپ پہ PCO اسے رابطہ کریں

02/05/2026

زین ولد عباس 22-04-2026 سے لاپتہ ہیں۔ اس کی عمر تقریباً 13 سال ہے۔ لطیف پارک فیصل آباد کا رہائشی۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہو تو برائے مہربانی 15 یا واٹس ایپ 03090000015 پر رابطہ کریں
Case ID: 295822381
reunited with his family.

02/05/2026

کنزہ انور دختر انور، 2008 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 06 سال ہے۔ ایئر لائن سوسائٹی، لاہور کی رہائشی ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو برائے مہربانی 15 یا واٹس ایپ 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 288007226
Help in reunite with her family

02/05/2026

محب الرحمٰن ولد عبدالرؤف، 25 اپریل 2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 14 سال ہے۔ گڈگور ،سیالکوٹ کا رہائشی ہے۔اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 297890161
Help in reunite with his family

02/05/2026

یہ بچی جو اپنا نام اسماء بتاتی ہے۔ والد کا نام سجاد بتاتی ہے۔ اس کی عمر تقریباً 10 سال ہے۔جی ٹی روڈ گجرات سے لاوارث ملی ہے۔ اس وقت گجرات میں موجود ہے۔ اگر کسی کو اس کے ورثاء بارے علم ہو تو 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں۔

Case ID: 299107421
Help in reunite with her family

02/05/2026

علی حسن ولد اظہر حسین ، 26 اپریل 2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 16 سال ہے۔ 125 شمالی، سرگودھا کا رہائشی ہے۔اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 297850016
Help in reunite with his family

02/05/2026

محمد موسی ولد محمد عدیل 24-04-2026 سے لاپتہ ہیں۔ اس کی عمر تقریباً 14سال ہے۔ دھلے، گوجرانوالہ آباد کا رہائشی۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہو تو برائے مہربانی 15 یا واٹس ایپ 03090000015 پر رابطہ کریں
Case ID: 295839121
reunited with his family.


Facebook

02/05/2026

کراچی کے علاقے شیرپاوّ کالونی سواتی محلہ سے 12 سالہ سبحان ولد سدھیر گزشتہ دو روز سے کھیلتے ہوئے لاپتہ ہوگیا۔ اہلخانہ نے اپنی مدد آپ کے تحت ہر جگہ تلاش کرنے کی کوشش کی تاہم بچے کی تلاش میں ناکامی کے بعد آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ بچے کو تلاش کرنے مِیں مدد کریں۔
اگر کسی کو کہیں معلوم ہے یا دیکھا ہو تو برائے مہربانی قریبی پولیس اسٹیشن یا مددگار ون فائیو کو فوری اطلاع دیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Faqir Abd No 2 Near City College
Peshawar
25000